ILYAS Composing Center Sher Garh

ILYAS Composing Center Sher Garh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ILYAS Composing Center Sher Garh, Educational consultant, Branch 1: Gul Shopping Mall Sher Garh Branch 2: Bilal Plaza Takht Bhai Mardan, Mardan.

Its all about EDUCATIONAL INFORMATION and Online Services etc...

AIOU Islamabad Specialist
(Admission to Degree Process)

Branch 1: Gul Shopping Mall Sher Garh Mardan 03139390766

Branch 2: Bilal Plaza Takht Bhai Mardan
03189595504

04/08/2026
پاکستان اپنا پیٹرول اور ڈیزل زیادہ تر پاکستان اســٹیٹ آئل PSOآئل ڈپو PARCO اور آئل مارکیٹنگ کمپـــنیوں میں ذخیرہ کرتا ہے...
25/07/2026

پاکستان اپنا پیٹرول اور ڈیزل زیادہ تر پاکستان اســٹیٹ آئل PSO
آئل ڈپو PARCO اور آئل مارکیٹنگ کمپـــنیوں میں ذخیرہ کرتا ہے۔ صرف PSO اکیلے ملک کے سب سے بڑے اسٹوریج نیٹورک کا مالک ہے، جس میں 19 ڈپو ہیں اور تقریباً ایک ملـــین میٹرک ٹن پیٹرول ذخیرہ کرسکتے ہیں۔

یہ سن کر آپ کو جھــٹکا لگے گا کہ یہ تقریباً 46 دن کا پیٹرول اور 57 دن کا ڈیزل ذخیرہ کرتے ہیں حالیہ حکومتی اپڈیٹس میں بتایا گیا ہے کہ ڈیزل کا ذخیرہ تقریباً 25 ​​دنوں کےلیے کافی ہوتا ہے یعنی پہلے ہم زیادہ ڈیزل اور پیٹرول ذخیــــرہ کرتے ہیں لیکن اب چونکہ مشکلات پیش آرہی ہیں اس وجہ سے درآمدات میں کمی آئی ہے ہم شاید آبنائے ہرمز کی وجہ سے کم ہی منــــگواتے ہیں لیکن پھر بھی پاکستان میں 25 دنوں کا ڈیزل اور پیٹرول پہلے سے ذخیـــرہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب ڈیزل اور پیٹرول پہلے سے دستیاب ہے تو قیمتیں روزانہ کیوں بڑھ رہی ہیں؟

اگر حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمــت میں صرف ایک روپے فی لیٹر اضافہ کر دے تو اسے اربوں روپے اضــافی ریونیو اکٹھا کیا جا سکتا ہے کیونکہ پاکستان میں روزانہ لاکھوں لیٹر ڈیزل اور پیٹرول فروخت ہوتا ہے۔ اب وزیر پٹرولیم روزانہ کی بنیاد پر یہ کام کر رہے ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اس کا کیا مطلب ہے وہ کیا ثابت کرنا چاہتا ہے؟ کیا وہ عوام کو بیوقوف سمجھتے ہیں؟ کیا یہ لوگ واقعی دوسری چیــــزوں کے بارے میں نہیں جانتے ہیں جو تھوڑے سے اضافے سے ملک بھر میں مہنگی ہو جاتی ہیں؟

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ جو تیـــل ذخیرہ کیا گیا ہے اور جس ریٹ پر وہ لائے ہیں وہی تیل کس بنیاد پر اور کیوں مہنگا کیا جارہا ہے؟ یہ کس قدر عجیب لوگ ہیں کہ چار سالوں میں قــرضہ بھی تقریباً 97 کھرب روپے تک پہنچایا اور مہنگائی بھی کم نہیں ہو رہی ہیں۔
یہ پیسہ جاتا کہاں ہے؟

*Most important information for degree issuance* جیسا کہ پہلے Notification میں بتایا گیا تھا کہ Autumn-2024 سے Enrolled ...
17/07/2026

*Most important information for degree issuance*
جیسا کہ پہلے Notification میں بتایا گیا تھا کہ Autumn-2024 سے Enrolled طلبہ نے ڈگری کے لیے Apply نہیں کرنا اور نہ ہی ڈگری فیس دینی ہے، تو وہ تمام طلبہ کوئی فیس نہیں دیں گے۔
اس Notification کے مطابق اگر آپ نے خزاں 2024 میں داخلہ لیا تھا اور اب آپ کی ڈگری مکمل ہو چکی ہے، تو ڈگری کے اجرا کے لیے آپ کو CMS پر اپنی آخری ڈگری / سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ کاپی اپلوڈ کرنا ہوگی۔ جب تک آپ یہ کاپی اپلوڈ نہیں کریں گے، آپ کو ڈگری جاری نہیں کی جائے گی۔
لہٰذا جن طلبہ کا پروگرام ابھی مکمل ہوا ہے وہ انتظار نہ کریں۔ اگر آپ کی ڈگری ابھی تک HEC/IBCC سے تصدیق شدہ نہیں ہے تو پہلے اسے HEC/IBCC سے تصدیق کروا لیں
For ibcc and Hec verification visit ILYAS EDUCATIONAL CONSULTANT
SHER GARH 03487151900
TAKHT BHAI. 03499345097

For Quality Printer Reapering & Toner Refilling Contact 👇👇
05/07/2026

For Quality Printer Reapering & Toner Refilling

Contact 👇👇

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے میٹرک سے لیکر پی ایچ ڈی تک داخلے شروع ہوچکے ہیں۔ ● میٹرک سائنس، آرٹس●ایف اے، ایف ایس سی ● ...
01/07/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے
میٹرک سے لیکر پی ایچ ڈی تک داخلے شروع ہوچکے ہیں۔
● میٹرک سائنس، آرٹس
●ایف اے، ایف ایس سی
● بی اے ، بی کام
● بی ایس 2.5 (بی اے کے بعد)
● بی ایس چار سالہ
● بی ایڈ
● اے ڈی ای

داخلہ سے لیکر ڈگری تک تمام معلومات حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں۔

*نوٹ : اب گھر بیٹھے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے میٹرک ان سائنس اور ایف ایس سی بھی کرسکتے ہیں*

تخت بھائی برانچ: 03155888147
○ بلال پلازہ نزد ڈاکٹرساجدہ اسلام ہسپتال مین ملاکنڈ روڈ تخت بھائی

شیرگڑھ برانچ: 03487151900
○ آفس نمبر 1 گل پلازہ ہاتھیان روڈ شیرگڑھ

Address

Branch 1: Gul Shopping Mall Sher Garh Branch 2: Bilal Plaza Takht Bhai Mardan
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923139390766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILYAS Composing Center Sher Garh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ILYAS Composing Center Sher Garh:

Shortcuts

Share