Our playgroup students happily practicing early writing skills on the whiteboard ✏️📚
The Advance Innovator School System Lundkhuwar Mardan KPK Pakistan
Innovators For Innovation
🎉 ADMISSIONS OPEN 🎉
🚀 DIT (Diploma in Information Technology)
📚 New Admissions Are Now Open
✅ Practical Skills
✅ Career-Oriented Program
✅ Best Opportunity for Your Future
📞 Contact Us:
📱 0343-7845293
📱 0334-4640285
⏳ Limited Seats Available – Apply Now!
Advance Innovator School System, Lundkhwar
extends its warm New Year greetings to all students, respected teachers, and honorable parents.
Yesterday, we celebrated this special day with our students through joyful moments, positive activities, and renewed hopes, making the occasion memorable and meaningful.
We pray: O Allah! May this New Year be a year of progress, peace, prosperity, and success for all of us. Grant us Your special mercy, forgive our shortcomings, and bless us with excellence in knowledge, character, and actions.
May Allah Almighty grant continued progress to this institution and bless our students with a bright and successful future.
Ameen. 🤲
Locatioon:: lundkhwar itehad colony near jawd khan petrol pump .
contact no:03437845293/03344640285
⭐ میڈ ٹرم کلاس ٹاپرز طلباء فری ٹرپ | ایڈوانس انویٹر سکول سسٹم ⭐
الحمدُللہ! کل بروز اتوار، ایڈوانس اِنویٹر سکول نے حسبِ روایت گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی مڈ ٹرم امتحانات میں کلاس کے ٹاپ تھری طالبعلموں کو اعزازی فری وِزٹ کرایا۔ اس دورے میں سخاکوٹ پارک، ملاکنڈ تھری اور درگئی نہر کے ساتھ پہاڑی کی سیر شامل تھی۔
اس سیر کا مقصد صرف تفریح نہیں بلکہ طلباء کو عملی مشاہدہ اور سائنسی علم سے آگاہ کرنا تھا۔ ایسی سرگرمیاں بچوں کی سوچ کو وِسعت دیتی ہیں، اُن میں اعتماد پیدا کرتی ہیں اور کتابی علم کو حقیقی زندگی سے جوڑنے میں مدد دیتی ہیں۔ قدرتی ماحول، پہاڑی نظارے اور پانی کے بہاؤ کا مشاہدہ بچوں میں فطرت سے محبت اور سیکھنے کا جذبہ بڑھاتا ہے۔
معلوماتی مواد کے لحاظ سے طلباء کو بتایا گیا کہ ملاکنڈ تھری میں پانی کو کس طرح پہاڑوں کے اندر سے نکالا جاتا ہے، ٹنل سسٹم کس طرح کام کرتا ہے اور پانی کے بہاؤ سے بجلی پیدا کرنے کا پورا طریقہ کیا ہے۔ اس عملی آگاہی نے طلباء کے سائنسی مفاہیم کو مزید مضبوط کیا۔
ایڈوانس انویٹر سکول سسٹم 03437845293
📢 Mid-Term Examinations 2025 Are Here!
Sharpen your pencils and get ready to shine! 🧠✏️
Wishing all our brilliant Innovators the very best of luck — may your hard work lead to outstanding success! 🌟
🏫 Advance Innovator School
📍 Near Jawad Khan Petrol Pump, Lundkhwar
📞 0343-7845293 / 0334-4640285
09/10/2025
🎉🎉 خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 🎉🎉
🌟 اب آپ کے اپنے علاقے لوندخوڑ میں! 🌟
🚀 داخلے شروع – 2 سالہ D.I.T (ڈپلومہ اِن انفارمیشن ٹیکنالوجی) 🚀
💥 2 سالہ D.I.T = ایف۔ایس۔سی (کمپیوٹر سائنس) 💥
🎯 اب CT IT ٹیچنگ جابز کے لیے 2 سالہ D.I.T لازمی قرار دیا گیا ہے!
📚 قدر، اہمیت اور روزگار — سب ایک ہی کورس میں!
💻 سیکھیں عملی طور پر
⚙️ بڑھیں تکنیکی طور پر
🌠 چمکیں پیشہ ورانہ طور پر!
✨ تیار ہوں:
✅ ٹیچنگ
✅ فری لانسنگ
✅ آئی ٹی کیریئر کے شاندار مواقع کے لیے!
---
🏫 ایڈوانس انوویٹر سسٹم (Advance Innovator System)
📍 لوندخوڑ – جواد خان پٹرول پمپ کے قریب، اتحاد کالونی
📞 0343-7845293 | 0334-4640285
⚡ جلدی کریں! نشستیں محدود ہیں!
🌐 آج ہی داخلہ لیں اور اپنے روشن مستقبل کی شروعات کریں! 💫
Lund Khwar Ceiling Decorations Lund Khwaryaan Hathian.com Pml N Lund Khawar Lund Khwar Da Lundkhwar Amrasy Zamung Hathian زمونږ ہاتھیان فخرِ لوندخوڑ The Innovators School of Science and Arts Gulshanabad lundkhwar غیر جانبدار لوگ تنظیم الائمہ لوندخوڑ مردان Hathain House Hatullah Khan Lund Khwar لوندخوڑ مردان لوندخوڑ دہ یتیم آواز عبد الخنان لوند خوڑ Ameer Hamza
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mardan
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |
26/01/2026
10/11/2025