Govt. Primary School #1 Jalala

Govt. Primary School #1 Jalala

Share

The school which have led much peoples to the their goal. Established in: 1910 Location: Heart of Jalala Mardan

13/11/2025
Photos from Govt. Primary School #1 Jalala's post 01/11/2024

FUTURE of The Nation is busy in MID TERM EXAMINATION.
Their struggle will bring fruit.

24/11/2023

I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

31/08/2023

اطلاع برائے طلباء
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ کل بروز جمعہ بتاریخ یکم ستمبر سکول کھل رہیں ہیں اس لیے اپنی 100٪ حاضری یقینی بنائے۔

15/07/2023

اپگریڈیشن کے معاملے پر اساتذہ تنظیموں کی تقسیم قابل مذمت عمل ہے۔

Photos from Govt. Primary School #1 Jalala's post 19/06/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 جلالہ کے سابقہ چوکیدار حیدر ماما کا جوان سال بیٹا راشد اس دار فانی سے کوچ کرگیا ہے آج اس کا سوئم تھا۔ مجھے سخت دکھ اور افسوس ہوتا ہے جب کسی کو اولاد کے غم میں دیکھتا ہوں۔ وہ بار بار یہ کہتا کہ بہت جلد چلا گیا۔ اللہ انھی صبر جمیل عطا فرمائیں اور مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ اے اللہ ہم سب مسلمانوں کو اسے غموں اور مصیبتوں سے محفوظ فرمائیں، آمین یارب العالمین
ان غم زدہ لواحقین کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

08/06/2023

تمام طلبہ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اپنا اپنا ہوم ورک ماسٹر بک سیلرز سے وصول کرے۔

12/04/2023

سکول کے اوقات کار رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے لیے مندرجہ ذیل ہیں ۔
حاضری: 7:30
چھٹی: 11:10

12/04/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر1 جلالہ کل سے دوبارہ اپنے پرانے اوقات کار کے ساتھ شروع ہورہا ہے۔ تمام متعلقہ افراد نوٹ فرمالیں۔

02/04/2023

داخلے جاری ہے پلے گروپ سے جماعت پنجم تک
Govt. Primary School #1 Jalala

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

JALALA
Mardan
23150