13/12/2025
Garden Public School Garhi Kapura Mardan
A well reported educational organizations in Garhi Kapura Mardan established in 1987.
The only first private institute in the history of the Garhi Kapura Mardan.
13/12/2025
22/09/2025
گارڈن پبلک سکول کے سابقہ کلاس فور زبیر کاکا اج اس فانی دنیا سے رخصت ہو گۓ اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ امین
کل بروز جمعہ یکم اگست 2025ء سے سکول گرمیوں کے چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھلے گا
انشاءاللہ
حاضری 7:30 اور چھٹی 10 بجے ہوگی
بحکم پرنسپل گارڈن پبلک سکول
24/07/2025
سردی کی شدید لہر کی وجہ سے حکومت خیبرپختونخوا نے سردی کی چھٹیوں میں 6 جنوری تک اضافہ کیا ھے۔ لہذا سکول ہذا کی دوبارہ حاضری 7 جنوری بروز منگل کو ھوگی انشاءاللہ۔
پرنسپل گارڈن پبلک سکول گڑھی دولت زئی
جماعت نہم و دہم (9&10) کے طلباء کے'DMCs ڈی ایم سیز آگیے ہیں۔ لہذا اپنے اپنے بقایاجات ادا کرکے ڈی ایم سیز وصول کرلیں
نہم اور دہم کے طلباء اپنے رول نمبر سلپ سکول آفس سے بقایا جات کلیئرنس کے بعد حاصل کر سکتے ہیں
منجانب: انتظامیہ گارڈن پبلک سکول گڑھی دولتزئی
30/03/2024
ANNUAL RESULT 2023-24
السلام علیکم
محترم والدین کل 30 مارچ بروز ہفتہ صبح 8 بجے تمام بچوں کی رزلٹ ہیں اپ سب بچوں کو یاددھانی کرائیں کہ اپنی رزلٹ\پرائز وصول کرنے کیلۓبروقت تشریف لےآۓ۔
شکریا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mardan
23200
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 13:30 |
| Tuesday | 09:00 - 13:30 |
| Wednesday | 09:00 - 13:30 |
| Thursday | 09:00 - 13:30 |
| Friday | 09:00 - 13:30 |
| Saturday | 09:00 - 13:30 |