The Khyber Children Academy Kot Garhi Amazai

The Khyber Children Academy Kot Garhi Amazai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Khyber Children Academy Kot Garhi Amazai, School, Kot Garhi Kapura, Mardan.

قسمت نوع بشر تبدیل ہوتی ہے یہاں۔۔۔
25/12/2024

قسمت نوع بشر تبدیل ہوتی ہے یہاں۔۔۔

شاید ہی کوئی ہوگا جو تعلیم کی اہمیت سے واقف نہ ہو۔ گاؤں، دیہات اور قصبات میں بھی بچے، بچیاں اسکول، مدرسہ جا رہے ہیں ۔ اب...
06/12/2024

شاید ہی کوئی ہوگا جو تعلیم کی اہمیت سے واقف نہ ہو۔ گاؤں، دیہات اور قصبات میں بھی بچے، بچیاں اسکول، مدرسہ جا رہے ہیں ۔ ابتدائی تعلیم کے اداروں میں بچوں کا اندراج سو فیصد ہو رہا ہے ۔ لیکن ان میں سے ایک تہائی بچے ہی ہائی اسکول تک پہنچ پاتے ہیں ۔ اعلیٰ تعلیم تک پہنچنے والے بچوں کی شرح بہت کم ہے۔ اس کی بڑی وجہ ارلی چائلڈ ایجوکیشن پر دھیان نہ دینا ہے، جبکہ اس عمر میں بچوں کو اسکول جانے کے لئے تیار کیا جاتا ہے ۔ ان میں سیکھنے کی طلب پیدا کی جاتی ہے اور ان کی لائف اسکل ایجوکیشن پر دھیان دیا جا سکتا ہے ۔ کیونکہ انہی ابتدائی ایام میں بچے کے دماغ کی نشونما ہوتی ہے ۔ تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ جن بچوں کی ارلی چائلڈ ایجوکیشن اچھی ہوتی ہے وہ آگے چل کر دوسرے بچوں کے مقابلہ 25 فیصد زیادہ آمدنی کرنے والے ہوتے ہیں۔ ول ڈسپلنڈ ہوتے ہیں
تعلیم تین اجزاء پر مشتمل ہے، آرٹ آف ایکسلریشن – یعنی بات کہنے کا ہنر، آرٹ آف ارنگ – روزی کمانے کا طریقہ، آرٹ آف لیونگ – زندگی گزارنے کا سلیقہ، اس لحاظ سے تعلیم کا آئندہ کی زندگی سے بڑا سیدھا تعلق ہے۔
اس سلسلے میں دی خیبر چلڈرن اکیڈمی میں دینی و عصری علوم کا خصوصی انتظام کیا جاتا ہے اور پورا دن تعلیم و تربیت میں گزر جاتا ہے۔ حفاظ کرام اور اساتذہ کرام صاحبان کی یہ کوششیں بچوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں لانے میں اہم کردار ادا کرتی رہے گی۔
انشاء اللہ تعالیٰ

اي د خیبر ستوریه پړق وھه ځلا کوه...♥️
13/10/2024

اي د خیبر ستوریه پړق وھه ځلا کوه...♥️

08/08/2024

میٹرک ریزلٹ آنے میں ابھی کچھ ہی دیر باقی ہے۔
ازراہ کرم ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔۔۔ شکریہ
🙏

The KCA Garhi Kapura
20/04/2024

The KCA Garhi Kapura

08/03/2024
Some glimpses from the Annual Result 2024.
03/03/2024

Some glimpses from the Annual Result 2024.

03/03/2024

محترم والدین صاحبان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام علیکم!
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ آج دی خیبر چلڈرن اکیڈمی کا سالانہ ریزلٹ ,پیش کیا گیا۔

انتظامیہ دی خیبر چلڈرن اکیڈمی ان تمام والدین کا تہہ دل سے شکر گزار ہے جنہوں نے اس ادارے پر اعتماد کرکے اپنے جگر گوشوں کو ادارہ ھٰذٰ میں داخل کروایا۔ انشاء اللہ ادارہ بھی ان کے اس اعتماد پر پورا اترنے کی بھر پور کوشش کرتا رہے گا۔
انتظامیہ دی خیبر چلڈرن اکیڈمی ان تمام بچوں اور والدین کو مبارک باد پیش کرتا ہے جو سالانہ امتحان میں ترقی پاکر اگلی جماعتوں میں جارہے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ والدین اسی طرح اپنے بچوں کا خیال رکھتے ہوئےدی خیبر چلڈرن اکیڈمی کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔
چونکہ رمضان مبارک کا مہینہ شروع ہونے والا ہے اس وجہ سے انتظامیہ ادارہ ھٰذا نے ختم القرآن الکریم ، امتحان و نتائج کا رمضان کریم سے پہلے فیصلہ کیا تاکہ رمضان سے پہلے پہلے والدین اپنے بچوں کیلیے داخلہ، کتب وغیرہ کی بندوبست کرکے رمضان کریم میں عبادت کی یسکسوئی سے مستفید ہو سکے۔
اسلئے آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ ریزلٹ کے فورا بعد بمورخہ 04/02/2024 بروز پیر سےاپنے بچوں کو نئی کلاسز میں داخل کروائیں اور سکول سے تعاون کرکے پیر ہی سے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں.
شکریہ۔۔۔

Address

Kot Garhi Kapura
Mardan
23200

Telephone

+923005737983

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Khyber Children Academy Kot Garhi Amazai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Khyber Children Academy Kot Garhi Amazai:

Shortcuts

Share

Category