Mr. Bilal Khan

Mr. Bilal Khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr. Bilal Khan, Educational Research Center, Village Ali PO Box Rustam Tehsil And District Mardan, Mardan.

18/10/2025
19/04/2024

سمجھدار انسان جب رشتے نبھانا بند کر دے تو سمجھ لینا
اس کی عزت نفس کو شدید ٹھیس پہنچی ہے ۔۔!

19/04/2024

اور رفتہ رفتہ جب میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کردیا تو پتہ چلا کہ زندگی تو صبر کے سوا کچھ بھی نہیں۔
کوئ بچھڑ گیا تو صبر
کوئ روٹھ گیا تو صبر
کسی نے کردار پر انگلی اٹھادی تو صبر
جو مانگا نہ ملا تو صبر۔۔۔

27/12/2023

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔
بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔
امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 20000سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 20000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔
بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 20000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔

31/07/2023

یہ تبتی راہب تبت کے پہاڑوں میں غائب ہو گیا تھا وہاں کے لوگوں نے بہت تلاش کیا اور آخر دو سو چھ سال بعد یہ مل گیا پہلے پہل لوگ اسے ممی سمجھے لیکن پھر اس میں زندگی کے آثار پائے گئے تو مقامی لوگ حیران پریشان رہ گئے، غار کی تلاشی لینے پر وہاں سے مسواک، چند تلسی کے دانے اور ایک کتاب ملی جس میں قدیم چینی زبان میں کچھ لکھا ہوا تھا، قدیم چینی زبانوں کے ماہر سے ترجمہ کروانے پہ پتہ چلا کہ اس میں لکھا تھا۔

"میں نو مئی کے واقعات کی مزمت کرتا ہوں"😄





30/07/2023

میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں، جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے🖋️

17/06/2023

نفسیات کی رُو سے اکثر کسی انسان کو جان بوجھ کر نظرانداز کرنے کی دو میں سے کوئی ایک وجہ ہوتی ہے..!
یا تو آپ اُس انسان سے بے حد "نفرت" کرتے ہیں یا حد سے زیادہ "محبت" کرتے ہیں ، اور جب آپکا بس نہیں چلتا تو آپ بے بس ہو کر اُسے نظراَنداز کرتے ہیں ، اور ایسا کر کے بھی ہم اذیّت میں خود ہی رہتے ہیں۔۔

17/05/2023

Must plan hai 😂

28/04/2023

ہمیں دوسری محبت اکثر ان لوگوں سے ہوجاتی ہے جنہیں ہم پہلی محبت کا قصہ سنا رہے ہوتے ہیں۔

23/04/2023

وقت وقت کی بات ہوتی ہے صاحب کبھی وقت ہوتا ہے ہم ہی صرف ان کے تمام احساسات کے مالک ہوتے ہیں ہم ہی اہم ہوتے ہیں پر جب ہم زیادہ کوئی ان کی نظر میں اہم بن جاتا ہے تو ہم ان کی نظر میں سیکنڈ آپشن بن جاتے ہیں
پھر اس طرح کی تکلیفوں کا ہمیں سامنا کرنا پڑتا ہے

08/04/2023

افطاری میں بہت کچھ ٹھونسنے کے بعد اب چھت پر ٹہلتے ہوئے مجھے سوچ رہی ہوگی۔

08/04/2023

کاش میری بھی ساس ہوتی
عید کی دو جوڑے کپڑوں کی آس تو ہوتی__😏

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Village Ali PO Box Rustam Tehsil And District Mardan
Mardan
23370