Welcome back
Our basic rights
This is only a welfare school, Which provide free education.
05/09/2022
ماریہ مہمند کو انصاف دو....
لاہور:تھانہ مناواں کی حدود" شریف پورہ" میں سات سالہ پختوان خاندان سے تعلق رکھنے والی معصوم ماریہ مہمند کو زیادتی کے بعد بہیمانہ قتل کرنے والے درندہ صفت ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف لوگ احتجاج کررہے ہیں۔
معصوم بچوں کیساتھ زیادتی اور قتل میں ملوث مجرمان کو سرعام پھانسی دی جائے۔
احتجاج کرنے والوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب معصوم ماریہ مہمند کے قاتلوں کی گرفتاری کو یقینی بنائیں اور قاتلوں کوعبرت کا نشان بنایا جائے۔۔۔
05/09/2022
نوشہرہ مصری بانڈہ پولیس نے 11 سالہ بچے کیساتھ اجتماعی بدفعلی کرنے والے 03 ملزمان کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔تفتیش کیلئے تھانے منتقل۔
مسمی (ا) سن نندرک نے گزشتہ شب پولیس کو رپورٹ درج کی کہ اس کا بیٹا 11 سالہ بیٹا (س)بعد از نماز مغرب سالہ مدرسے سے چھٹی کرکے گھر آرہا تھا کہ شاہ فہد اور اسکے دوست اُسے زبردستی کھیتوں میں لے گئے اور بدفعلی کی۔رپورٹ پر FIR درج کرکے بچے کو میڈیکل چیک کیلئے ہسپتال بجھوایا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد عمر خان نے 11 سالہ بچے کیساتھ اجتماعی بدفعلی کا نوٹس لیتے ہوئے DSP اکوڑہ ارشد احمد کی سربراہی میں رامین خان SHO مصری بانڈہ پر مشتمل ٹیم تشکیل دیکر ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیا۔ملزمان کی گرفتاری کیلئے کئی مقامات پر چھاپے لگائے گئے۔چند گھنٹوں کی محنت سے ملزمان تک رسائی حاصل کی گئی۔ملزمان شاہ فہد ولد شیرین باچا ،فضل ولد عثمان غنی اور طلحہ ولد جاہ حسین ساکنان نندرک کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ مصری بانڈہ منتقل کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد عمر خان نے عوام کے نام پیغام میں کہا کہ یہ بات پورے معاشرے کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ ملزمان خود نو عمر ہیں۔اپنے بچوں کو محفوظ بنانے کیلئے پولیس سمیت ہم سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔
زینب قتل کیس کا مبینہ ملزم کی ماں کی فریاد
پشتو زبان میں کہتی ہے کہ میرا بیٹا ذہنی طور پر معذور ہے، وہ بھیک مانگتا تھا جسکے سہارے ہم دونوں کھا پی رہے تھے۔ میں پولیس کی ڈر او خوف کی وجہ سے گھر چھوڑ کے چلی گئی ہوں۔ ہم بہت غریب لوگ ہے میرا بیٹا ایسا کام کر ہی نہیں سکتا۔ زندگی بھر بچوں کی ہراسگی کے حوالے سے کوئی شکایت بھی نہیں ملی ہے۔
04/10/2020
نام : ایشمل رباب
عمر : ۱۲ سال
جگہ : مردان
یہ بچی آج چار بجے سے لاپتہ ہے اس نے پیلے رنگ کی شرٹ پہنی ہے اور کالی شلوار پہنی ہے اور سفید رنگ کی چادر پہنی ہے اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابتا کرے #
0345 2151200
0300 5734986
Attention plz......
کسی وبائی مرض سے مرنا اگر "شہادت" ہے تو اپنی ہت دھرمی سے وبائی مرض میں مبتلا ہو کر مرنا "خودکشی" ہے اور اسلام میں خودکشی حرام ہے. اپنی جہالت سے خود کو وبائی مرض میں مبتلا کرکے کسی دوسرے کو منتقل کرنا "اقدام قتل" میں شمار ہوتا ہے اور یہ بھی مذہبی اور قانونی طور پر مجرم سمجھا جاتا ہے.
احتیاط لازمی ہے. قانون کو ویسے بھی مانتے نہیں، اسلامی احکامات پڑھے تو آپکی آنکھیں کھل جائے گی. اگر اپنی زندگی پیاری نہیں ہے تو کم از کم دوسروں کو جینے دو. 🙏
09/05/2019
چارسدہ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق۔ لواحقین نے آج صبح سویرے لاش کو فروق اعظم چوک چارسدہ میں رکھ کر احتجاج کیا۔
مردان زمین پھٹی نہ آسماں گرا
مردان خان کوٹو میں درندہ صفت انسان نے مسجد کے اندر 11 سالہ وجدان کو جنسی درنگی کا نشانہ بنایا۔
مردان مدرسے میں ناظرہ کر رہا کے اس دوران باتھ روم کی ضرورت محسوس ہوئی تو چلا گیا متاثرہ بچہ
مردان مبینہ ملزم ابوبکر میرے پیچھے باتھ روم آیا اور میرے منہ پر ہاتھ رکھ کر میرے ساتھ زبردستی بدفعلی کرنے لگا۔متاثرہ بچہ
مردان ملزم گرفتار رپورٹ درج۔
22/02/2019
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
23200