25/10/2025
So shameful
یہ کیا ہیے ؟
Musharraf handed over Pakistan’s nuclear arsenal control to the US? 🛡️💥 Former CIA officer John Kiriakou claims historic secrets of nuclear diplomacy, exposing the behind-the-scenes power plays that shaped South Asian security.
📖 FULL STORY ➠ https://economictimes.indiatimes.com/news/defence/musharraf-handed-over-control-of-pakistans-nuclear-arsenal-to-us-claims-former-cia-officer-john-kiriakou/articleshow/124787854.cms
25/10/2025
اس سے بڑی ائین شکنی، ملک دشمنی، بدمعاشی، غنڈہ گردی اور جمہوریت پہ حملہ کیا ہو سکتا ہیے؟ وسائل پہ قابض مافیا نے اپنے راج بچانے کیلیے نہ صرف ادارے تباہ کی بلکی ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا اور جمہوریت پہ حملہ اور ہیے
25/10/2025
دنیا کا کوئی لفظ نہیں جو اس تصویر کا درد بیان کر سکے💔
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔
25/10/2025
میکسیکو کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کپڑے اتار کر برہنہ حالت میں تقریر کرتے ہوئے کہا:
"مجھے ننگا دیکھ کر تمہیں شرم آتی ہے، لیکن باہر سڑکوں پر ننگے پاؤں بھوک سے بلکتے غریبوں اور روزگار کی تلاش میں دربدر پھرنے والے نوجوانوں کو دیکھ کر تمہیں شرم نہیں آتی۔
جن مزدوروں اور غریبوں کا حق تم نے کھا کر دولت جمع کی ہے، کیا ان کی حالت تمہیں دکھ نہیں دیتی؟"
تم امیر سے امیر تر ہوتے جا رہے ہو، اور عوام ننگ، بھوکے اور بے روزگار ہوتے جا رہے ہیں۔
تمہارے ضمیر کب جاگیں گے؟"
یہ منظر پورے ایوان پر خاموشی طاری کر گیا .
شاید پہلی بار کسی نے اقتدار کے ایوانوں میں برھنہ سچ بولا
25/10/2025
تاریخ لکھی جاۓ گی 73 سالہ ایک عظیم مرشد قیدی لیڈر نے جیل سے 78 سالہ کرپٹ اور ائین شکن نظام کو شکست دے دی✊🔥
25/10/2025
گریٹ بہادر بنگالی قوم!
غدار، جمہوریت دشمن، مکار اور عوام دشمن جرنیلوں کو نشان عبرت بنانا چاہیے بنگالی قوم نڈر اور بہادر ہیں وہ غدار جرنیلوں کا غنڈہ گردی، بدمعاشی اور ائین شکنی نہیں برداشت کرتا ہیے طرقی کا راز ائین کی بالادستی اور سویل سپریمیسی ہیے
25/10/2025
غداروں اور چوروں نے 60 سالوں سے سب کچھ تباہ کیا، سارا مال باہر ٹرانسفر ہوتا ہیے جب تک ان کو قانون کی مطابق نشان عبرت نہ بنایا جائے یہ پیدائشی چور اور عوام کی دشمن باز نہیں اتے، کچھ بغیرت، گری ہوئی، مکار اور غدار لوگ تو اپنی اور خاندان کی مفادات اور عیاشیوں کو قوم مفاد کا نام دیتے ہیں ہزار لعنت ہوں
25/10/2025
کیسے پہنچی اتنا اونچائی پر؟
25/10/2025
ٹیکس نہ دینے والوں کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے لیکن بیرون ملک جائیدادیں بنانے والے مافیا کو مکمل تحفظ دیا جا رہا ہے