14/01/2026
سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع نہیں کی گئی
موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد 16 جنوری 2026 سے سکول دوبارہ کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا
16 جنوری سے 31 جنوری تک حاضری صبح 9 بجے ہوگی جبکہ چھٹی وہی پرانے ٹائم پر ہوگی