25/09/2026
🌹 محمد زاہد صاحب کو خراجِ تحسین 🌹
آج محمد زاہد صاحب کی شاندار خدمات، لگن اور فرض شناسی کے اعتراف میں ہیڈ ماسٹر اور پورے سٹاف کی جانب سے شیلڈ اور تعریفی سند پیش کی گئی۔ 🏆👏
ان کی بہترین کارکردگی پر انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
محنت اور خلوص کو سلام! 🌹👏