Islami Jamiat-e-Talaba Mardan Division

Islami Jamiat-e-Talaba Mardan Division Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islami Jamiat-e-Talaba Mardan Division, Takht Bhai, Dargai, Sawabi, Mardan.
(1)

Islami Jamiat Talaba is a dynamic student organization striving for the promotion of Islam and the practical implementation of its teachings while nurturing responsible and visionary leadership among students.

اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل درگئیاسلامی جمعیت طلبہ حلقہ وزیر آباد کی تنظیم نو مکمل کثرت رائے سے سدیس بھائی ناظم حلقہ منتخب ہ...
25/08/2026

اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل درگئی
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ وزیر آباد کی تنظیم نو مکمل کثرت رائے سے سدیس بھائی ناظم حلقہ منتخب ہوئے۔
قائم مقام ناظم تحصیل درگئی زوہیب امیر کی خصوصی شرکت۔
اس موقع پر ناظم سرکل سمین الحق بھائی بھی موجود ہے۔

🌙 ربیع الاول کی خصوصی پیشکش — صرف 2 دن! 🌙11 اور 12 ربیع الاول کے موقع پر نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز مقابلہ میں رجسٹریشن ...
25/08/2026

🌙 ربیع الاول کی خصوصی پیشکش — صرف 2 دن! 🌙

11 اور 12 ربیع الاول کے موقع پر نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز مقابلہ میں رجسٹریشن فیس:

/350 روپے/ ❌
✨ صرف 200 روپے! ✨

🏆 ٹاپ 3 پوزیشنز کے لیے لاکھوں روپے کے انعامات
🥇 پہلی پوزیشن: 5 لاکھ روپے
🥈 دوسری پوزیشن: 3 لاکھ روپے
🥉 تیسری پوزیشن: 2 لاکھ روپے

📅 صرف 11 اور 12 ربیع الاول تک!

💚 ربیع الاول کے بابرکت دنوں میں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ سے جڑیں، علم حاصل کریں اور انعامات جیتنے کا موقع حاصل کریں۔

🌐 www.nmiq.pk

25/08/2026

اجتماع کارکنان حلقہ مدے بابا (مدے بابا سرکل)

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ سیرئی( مدے بابا سرکل) کے زیر اہتمام سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ناظم سرکل برادر یاسر حمید...
24/08/2026

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ سیرئی( مدے بابا سرکل) کے زیر اہتمام سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ناظم سرکل برادر یاسر حمید نے خصوصی شرکت کی اور سٹڈی سرکل کوکنڈکٹ کیا۔اس موقع پر معتمد سرکل ضیاءااللہ اور ناظم حلقہ اختشام الحق بھی موجود تھے

23/08/2026

پٹرول لیوی اور دیگر طلبہ مسائل کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے جماعتِ اسلامی کے جاری دھرنے میں اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام سٹوڈنٹ کنونشن منعقد ہوا، جس میں اسلامی جمعیت طلبہ مردان ڈویژن کا قافلہ ناظمِ ڈویژن برادر نوید انجم کی قیادت میں بھرپور شرکت کی۔

طلبہ کے حقوق، تعلیمی مسائل اور عوام پر بڑھتے معاشی بوجھ کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔

پرنٹ میڈیا کوریج | پریس کانفرنس — دورہ ناظم صوبہ مردان ڈویژنناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا برادر اسفندیار عزت...
23/08/2026

پرنٹ میڈیا کوریج | پریس کانفرنس — دورہ ناظم صوبہ مردان ڈویژن

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا برادر اسفندیار عزت کے دورۂ مردان ڈویژن کے موقع پر تخت بھائی پریس کلب میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز اور طلبہ کو درپیش مسائل کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مردان ڈویژن برادر نوید انجم بھی موجود تھے۔

23/08/2026

رکن اسلامی جمعیت طلبہ مردان ڈویژن برادر آفاق احمد کا نیشنل محسن انسانیت سیرت کوئز کے حوالے سے ویڈیو پیغام

Apply now www.nmiq.pk

دورہ ناظمِ صوبہ، مردان ڈویژنناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا برادر اسفندیار عزت نے تدبر کوچنگ اکیڈمی تخت بھائی ...
23/08/2026

دورہ ناظمِ صوبہ، مردان ڈویژن

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا برادر اسفندیار عزت نے تدبر کوچنگ اکیڈمی تخت بھائی کا دورہ کیا اور طلبہ سے نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں بھرپور شرکت کی دعوت دی۔

اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مردان ڈویژن برادر نوید انجم نے بھی طلبہ سے خطاب کیا، جبکہ تدبر کوچنگ اکیڈمی کے ڈائریکٹر جناب سلیمان خان صاحب نے بھی طلبہ سے مخاطب ہو کر سیرتِ طیبہ ﷺ کے مطالعے اور محسنِ انسانیت ﷺ کوئز میں شرکت کی ترغیب دی۔

دورے کے دوران جماعت اسلامی شعبۂ اسکولز کے ذمہ دار جناب عبداللہ صاحب سے بھی ملاقات اور مشاورت ہوئی، جس میں مختلف اسکولز کے حوالے سے محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کی تشہیر، رجسٹریشن اور طلبہ کی شرکت کے لیے بھرپور پلاننگ کی گئی۔

دورہ ناظمِ صوبہ، مردان ڈویژنناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا برادر اسفندیار عزت نے دار ارقم سکول اینڈ کالج تخت ...
23/08/2026

دورہ ناظمِ صوبہ، مردان ڈویژن

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا برادر اسفندیار عزت نے دار ارقم سکول اینڈ کالج تخت بھائی اور کنسفٹ سکول کاٹلنگ کا دورہ کیا اور طلبہ سے نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں بھرپور شرکت کی دعوت دی۔

اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مردان ڈویژن برادر نوید انجم نے بھی طلبہ سے خطاب کیا۔ ناظم ضلع مردان برادر اویس اکرام اور ناظم تخت بھائی سرکل احمد بھی موجود تھے۔

دورہ ناظمِ صوبہ، مردان ڈویژنناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا برادر اسفندیار عزت نے اسوہ سکول اینڈ کالج جلالہ کا...
23/08/2026

دورہ ناظمِ صوبہ، مردان ڈویژن

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا برادر اسفندیار عزت نے اسوہ سکول اینڈ کالج جلالہ کا دورہ کیا اور طلبہ سے نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں بھرپور شرکت کی دعوت دی۔

اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مردان ڈویژن برادر نوید انجم نے بھی طلبہ سے خطاب کیا، جبکہ اسوہ سکول اینڈ کالج کے ڈائریکٹر جناب غلام رسول صاحب نے بھی طلبہ سے مخاطب ہوکر سیرتِ طیبہ ﷺ کے مطالعے اور محسنِ انسانیت ﷺ کوئز میں شرکت کی ترغیب دی۔

اس موقع پر ناظم ضلع مردان برادر اویس اکرام اور ناظم جلالہ سرکل عطاء اللّہ بھی موجود تھے۔

Address

Takht Bhai, Dargai, Sawabi
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talaba Mardan Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islami Jamiat-e-Talaba Mardan Division:

Shortcuts

Share