24/07/2025
https://whatsapp.com/channel/0029Va8Iq1dAe5VkmbaiUw21
عبدلولی خان یونیورسٹی مردان (AWKUM) کے طلباء کو ہماری آن لائن کمیونٹی میں شامل ہونے کی دعوت ہے، جہاں وہ مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کر سکتے ہیں، سوالات پوچھ سکتے ہیں، اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر سکتے ہیں اور معلومات کی وسیع رینج تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ کمیونٹی طلباء کو معلومات اور تعلیمی موضوعات کے بارے میں آگاہی اور علم فراہم کرے گی۔ شامل ہونے کے لیے، براہ کرم نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: