GHSS Shahbaz Garhi - Mardan

GHSS Shahbaz Garhi - Mardan A Historical place of Education. Nurturing the Minds with Quality education

We are excited to have Mr. Shah Jehan (SST) join our teaching faculty here.Your energy, ideas and passion for students a...
12/09/2026

We are excited to have Mr. Shah Jehan (SST) join our teaching faculty here.

Your energy, ideas and passion for students are going to make a huge difference.

Looking forward to learning, growing and making great memories together.

Welcome aboard sir!

The deadline for admission to class 9th and 10th (SSC Annual-II Examination-2026) with Normal fee has been extended to S...
10/09/2026

The deadline for admission to class 9th and 10th (SSC Annual-II Examination-2026) with Normal fee has been extended to Sep 15th, 2026, to facilitate applicants. To minimize potential technical issues with online applications, it is advisable to submit well in advance of the revised deadline.

📢 IMPORTANT NOTICE – SHOW OF PAPER (CLASS 10th)The Board of Intermediate & Secondary Education Mardan has scheduled the ...
09/09/2026

📢 IMPORTANT NOTICE – SHOW OF PAPER (CLASS 10th)

The Board of Intermediate & Secondary Education Mardan has scheduled the Show of Paper for SSC Examination Annual-I 2026 (Class 10th only).

📅 Date: Friday, 11th September 2026
⏰ Time: 09:00 AM
📍 Venue: Office of the Controller of Examinations, BISE Mardan

All candidates who applied for the Show of Paper (Class 10th) are directed to attend on the scheduled date and time along with their original Roll Number Slip.

⚠️ Important: Only the concerned candidate will be allowed entry. Parents, attendants, relatives, teachers or any other person will not be permitted to enter for the Show of Paper.

Please ensure your timely attendance and follow the instructions strictly.

Controller of Examinations
BISE Mardan

*سمر زون کے PTC ہائرڈ اساتذہ کیلئے خوشخبری*👆*محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے سمر زون کے PTC ہائرڈ اساتذہ کی دوبارہ تعیناتی ...
05/09/2026

*سمر زون کے PTC ہائرڈ اساتذہ کیلئے خوشخبری*👆

*محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے سمر زون کے PTC ہائرڈ اساتذہ کی دوبارہ تعیناتی (Re-Engagement) کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔*

🔹 تمام سمر زون اسکولوں میں PTC ہائرڈ اساتذہ کو فوری طور پر دوبارہ تعینات کیا جائے گا اور وہ تعلیمی سیشن کے اختتام تک خدمات انجام دیں گے۔

🔹 دوبارہ تعیناتی ضرورت اور مقررہ کوٹے کے مطابق ہوگی۔
🔹 ضرورت نہ ہونے کی صورت میں استاد کو اسی یونین کونسل کے کسی دوسرے ضرورت مند اسکول میں ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔
🔹 خالی ہونے والی نشست پر Talent Pool سے ویٹنگ امیدوار کو موقع دیا جا سکتا ہے۔
🔹 نئے GGR فارمولے کے تحت اساتذہ کی Rationalization بھی کی جائے گی۔
🔹 تمام اضلاع کو 11 ستمبر 2026 تک تعمیل رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سمر زون کے PTC اساتذہ کی ری اینگیجمنٹ کا عمل فوری طور پر شروع کیا جائے گا۔

(تمام کلاس فور ملازمین کے لیے خوشخبری)ڈائریکٹوریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے واضح ہدایات جاری کر د...
04/09/2026

(تمام کلاس فور ملازمین کے لیے خوشخبری)
ڈائریکٹوریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے واضح ہدایات جاری کر دی ہیں کہ Class-IV ملازمین کو 33% پروموشن کوٹے کے تحت Junior Clerk (BPS-11) پروموشن سینارٹی کم فٹنس کی بنیاد پر دی جائے گی۔ کم از کم 2 سال سروس اور میٹرک کی تعلیمی قابلیت ضروری ہے، جبکہ Typing Test/Typing Knowledge لازمی نہیں۔ تمام اضلاع کو یکساں پالیسی اپنانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
تمام کلاس فور ملازمین کو دلی مبارکباد!

A few glimpses from Morning Assembly.
01/09/2026

A few glimpses from Morning Assembly.

31/08/2026

*خیبر پختونخوا کے پرائمری اسکولوں کے اوقاتِ کار!!*
🕢 کلاس اول تا سوم:
صبح 7:30 بجے سے دوپہر 12:05 بجے تک
🕢 کلاس چہارم و پنجم:
صبح 7:30 بجے سے دوپہر 12:40 بجے تک

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کی جانب سے تمام پرائیویٹ طلباء و طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے 20...
28/08/2026

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کی جانب سے تمام پرائیویٹ طلباء و طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے 2002ء سے 2025ء تک میٹرک (SSC) اور انٹرمیڈیٹ (HSSC) کے امتحانات پاس کئے ہیں، وہ بورڈ دفتر سے اپنے اصل سرٹیفکیٹس وصول کر سکتے ہیں۔

تمام متعلقہ طلباء و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ سرٹیفکیٹ وصول کرتے وقت اپنے ہمراہ اصل DMC اور اصل شناختی کارڈ ضرور لائیں۔ ذاتی شناختی کارڈ نہ ہونے کی صورت میں والد صاحب کے اصل شناختی کارڈ کی کاپی پیش کرکے بھی سرٹیفکیٹ وصول کیا جا سکتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:

0937-920257

سیکریٹری
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان

Address

Shahbaz Garhi
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Shahbaz Garhi - Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category