Islamic Waqiat Official

Islamic Waqiat Official

Share

Islamic Waqiat | Sahaba ke Qisse | Sabaq Amoz Kahaniyan

20/07/2026

Seerat-un-Nabi ﷺ Quiz 🌙

Kya aap Huzoor ﷺ ki zindagi ke bare me jante hain?
Video me 5 sawal hain. Comment me batayen aapke kitne sahi hue 👇

1 like = 1 Sawal ka jawab 😊
Share zaroor karein taake sab ko faida ho

10/07/2026
08/07/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ اللہ کے نزدیک سب سے قیمتی انسان کون ہے؟
وہ جس کا دل اخلاص، شکر اور اللہ کی یاد سے بھرا ہو۔

اس ویڈیو میں ہم نے بتایا کہ دلوں کا حقیقی سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے۔
جو بندہ اپنے رب پر بھروسہ کرتا ہے، اللہ اس کے لیے آسانیاں پیدا فرما دیتا ہے۔

اپنے دل کو حسد، نفرت اور غرور سے پاک کریں۔
دوسروں کو معاف کریں اور ہر دن اللہ کا شکر ادا کریں۔

اللہ تعالی ہمیں پاکیزہ دل، مضبوط ایمان اور اپنی ہمیشہ یاد نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

اگر ویڈیو اچھی لگی تو لائک، شیئر اور "آمین" کمنٹ کرنا مت بھولیں۔

07/07/2026

کیا آپ جانتے ہیں اللہ کے نزدیک سب سے قیمتی انسان کون ہے؟
جس کا دل اخلاص سے بھرا ہو۔
ابتدائی اسلام کے مومنوں کی طرح صبر، سچائی اور اللہ پر بھروسہ اپنائیں۔
ایمان صرف لفظ نہیں، عمل کا نام ہے۔
اللہ ہمیں اخلاص اور نیک اعمال کی توفیق دے۔ آمین 🤲

03/07/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک صحابی نے صرف سچ کی تلاش میں اپنا گھر، دولت اور وطن سب کچھ چھوڑ دیا تھا؟ 😔

یہ ہیں حضرت سلمان فارسیؓ کی حیرت انگیز کہانی۔

بچپن سے حق کی تلاش... سفر میں غلام بن جانا... اور آخر مدینہ میں نبی کریم ﷺ سے ملاقات۔
اور پھر غزوۂ خندق میں ان کا وہ مشورہ جس نے تاریخ بدل دی۔

یہ ویڈیو ہمیں سکھاتی ہے کہ سچا دل رکھنے والا کبھی بھٹک نہیں سکتا۔ اللہ ضرور ہدایت دیتا ہے۔

ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور اپنا فیڈ بیک کمنٹ میں دیں۔

❤️ اگر آپ کو یہ واقعہ پسند آیا تو:
1. ویڈیو کو Like کریں
2. چینل کو Follow کریں
3. اسے اپنے دوستوں کے ساتھ Share کریں تاکہ سب کو فائدہ ہو

#کربلا

02/07/2026

کربلا کا دردناک واقعہ 😔

10 محرم 61 ہجری... وہ دن جب حق کے لیے
امام حسینؓ نے ساری قربانیاں دے دیں۔

پانی بند... خیمے جلے... لیکن سر نہیں جھکا۔

یہ واقعہ صرف تاریخ نہیں، ہمارے لیے سبق ہے:
ظلم کے سامنے کبھی سر مت جھکانا۔ حق پر ڈٹے رہنا۔

اس ویڈیو کو Save کر لیں۔ محرم میں ضرور دیکھیں۔
اور کمنٹ میں "لبیک یا حسین" لکھیں۔

30/06/2026

"میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح قریب ہوں گے"
نبی کریم ﷺ نے یہ فرمایا اور شہادت + درمیانی انگلی ملا دیں ﷺ 💛

سوچیں... صرف ایک یتیم بچے کا خیال رکھنے سے
ہمارا درجہ نبی کریم ﷺ کے اتنا قریب ہو سکتا ہے!

یتیم کی مدد کرنا چھوٹا کام نہیں بھائیو...
یہ جنت کا سیدھا راستہ ہے 🤲

آج کے بعد عہد کریں:
1. اپنے ارد گرد کسی یتیم کا خیال رکھیں
2. ماہانہ 100 روپے بھی صدقہ دیں
3. اس ویڈیو کو Share کر کے 10 لوگوں تک یہ بات پہنچائیں

اللہ ہمیں یتیموں کا سہارا بننے کی توفیق دے۔ آمین

روز ایسی 1 حدیث سننے کے لیے Page Like کریں ✅
کل رات 8 بجے: "صدقہ کیسے گناہ مٹاتا ہے" والا واقعہ

29/06/2026

حضرت عثمانؓ - Jannat khareedne wale sahabi 💧

Ghazwa-e-Tabuk me Nabi ﷺ ki 1 baat par Hazrat Usman RA ne 300 oont + 1000 deenar Allah ki raah me qurban kar diye.

Nabi ﷺ khush ho kar farmaya: "Usman ke baad jo kare, uska koi nuksan nahi" ❤️

Sabaq: Allah ki raah me dene se kami nahi hoti, barkat hoti hai 🤲

Aisi imaan afroz kahaniyan roz sunne ke liye follow karein.
Kal 8 baje: Hazrat Ali RA - Nabi ka bistar wali qurbani

29/06/2026

Assalamu Alaikum

دوستو کیسے ہوآپ لوگ امید کرتا ہو
آپ لوگ سلامت ہوگے
تو دوستو آپ لوگ کے ساتھ آج کسں صحابہ کرام ؓ کا واقعہ شیئر کرو
جزاک اللہ

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mardan
23200