14/08/2023
Celebration of the 76th Independence Day with Enthusiasm and Zeal at GMS Chanchano khatt.
educational institute
14/08/2023
Celebration of the 76th Independence Day with Enthusiasm and Zeal at GMS Chanchano khatt.
طلباء کی تعطیلات کے بعد کل 8 اپریل کو تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں پڑھائی کا آغاز ہوگا۔
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو 7:30بجے سے پہلے سکول بھیج دیں
31/03/2023
جی ایم ایس چن چنوخٹ میں سال ۲۰۲۴ کے نتائج کا اعلان۔طلباء میں انعامات تقسیم کیئے گئے۔
انشاءاللہ کل 31 مارچ 2023 کو گورنمنٹ مڈل سکول چنچنوخٹ میں سالانہ امتحان کے نتیجے کا اعلان ہوگا۔لہذا تمام طلباء صبح 8 بجے سے پہلے اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ شکریہ 🌹🌹🌹