گورنمنٹ ہائی سکول مچھی مردان میں جماعت ششم سے لیکر جماعت نہم تک داخلے جاری ہیں ۔اعلیٰ تعلیم یافتہ با اخلاق عملہ، بہترین نظم و ضبط ، سر سبز و شاداب ماحول ، منظم کلاس رومز میسر ہیں ۔ نئی نسل کی بہترین تربیت میں خود بھی حصہ لیں اور ہمیں بھی موقع فراہم کریں ۔
آئیں سب مل کراس دھرتی کو امن وآشتی کا گہوارہ بنائیں۔
منجانب
پرنسپل نورالبصر گورنمنٹ ہائی سکول مچھی مردان
Government High School Machi
Govt High School Machi, Rustam Mardan
The students of GHS Machi, Class 9th and 10th, are informed to collect their roll no. slips on Monday, March 30, 2026.
جی ایچ ایس مچی کے کلاس 9th اور 10th کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی رول نمبر سلپس پیر، 30 مارچ 2026 کو وصول کریں۔
28/01/2026
بختیار کاکا کرسیوں کو رنگ دے رہے ہیں۔
محترم والدین اور طلبہ
السلام علیکم،
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان شاء اللہ کل ،بروز جمعہ،16 جنوری 2026 سردیوں کی تعطیلات کے بعد اسکول میں باقاعدہ حاضری کا آغاز ہو رہا ہے۔
•تمام طلبہ کی حاضری لازمی ہوگی۔
حاضری صبح 09:00
ہوگی اور چھٹی 02:20 کو ہوگی۔
سعادت علی صاحب ایس ایس ٹی کی والدہ بقضاۓ الہی وفات
.. پا گئ ہے ۔ جن کی نماز جنازہ أج 10:30 پر ادا کی جائگی إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔
25/08/2025
Shining stars of GHS Machi
14/08/2025
08/08/2025
Admission Notification SSC Annual-II (9th & 10th Classes) Examination-2025
کل 05/08/25 کو گورنمنٹ ھایی سکول مچھی ببابت یوم استحصال کشمیر کھلا رھے گا۔ سٹاف اور طلباء حاضری یقینی بناییں۔
پرنسپل
اھلیان مچھی,مضافات اور گورنمنٹ ہائی سکول جعفر آباد مچھی کے جماعت دہم کے وہ سارے طلبہ مطمئن رہیں جنہیں مردان بورڈ کے گزٹ میں کیمسٹری کے مضمون میں فیل ظاہر کیا گیا ہے ، میرا خیال ہے انہیں ایک ٹیکنکل غلطی کی وجہ سے فیل کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مردان بورڈ کے زمہ داران سے رابطے میں ہوں۔ ان شاء اللّٰہ انہیں بہت جلد پاس ہونے کی خوشخبری ملے گی۔
پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول مچھی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mardan
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 14:20 |
| Tuesday | 07:30 - 14:20 |
| Wednesday | 07:30 - 14:20 |
| Thursday | 07:30 - 14:20 |
| Friday | 07:30 - 12:30 |
| Saturday | 07:30 - 14:20 |