07/08/2023
سمارٹ اکیڈمی پیرآباد کے زیراہتمام آج کیلی گرافی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔جسمیں خطاطی کے بنیادی اصولوں پر آگاہی اور معلومات فراہم کی گئئ۔قلم آرٹ اکیڈمی کاٹلنگ سے تعلق رکھنے والے خطاط محمد اسماعیل نے اس بارے میں لیکچر دیا اور بعد میں تمام طلباء و طالبات کو پریکٹکل مشق کرائی گئی جس سےطلباء کو خو شخطی سیکھنے میں مدد ملےگی۔طلباء نے کافی دلچسپی سے اس ورکشاپ میں حصہ لیا۔انشاءاللہ اکیڈمی میں طلباء کی تعلیم و تربیت کیلئے مزید ایسے اقدامات کئے جائیں گے۔جس سےپڑھنے کیساتھ ساتھ بچوں کی اچھی تربیت اور انکے شخصیت میں مزید بہتری آئے گی۔
02/08/2023
سمارٹ اکیڈمی پیرآباد نے طلباء و طالبات کی لکھائی کو بہتر بنانے کیلئے ایک روزہ کیلی گرافی( خوشخطی) ورکشاپ کا ارادہ کیا ھے اسکے لئے ایک پروفیشنل خطاط کو بلایا جائیگا۔ اکیڈمی طلباء کے علاوہ کوئی اور دلچسپی رکھتا ھو تو رابطہ کریں اوراس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔خواہشمند حضرات جمعہ تک رجسٹریشن فیس جمع کرائیں اور ورکشاپ کے اہل بنیئے۔ورکشاپ بروز ہفتہ بتاریخ 5 اگست بوقت صبح 9:30 بجےشروع ھوگا۔
مزید معلومات کیلئے وٹس ایپ نمبر03129545340 پر رابطہ کریں۔
شکریہ
24/07/2023
سمارٹ اکیڈمی کے زیر نگرانی طلباء میں خوداعتمادی پیدا کرنے کے غرض سے دوسرے طلباء کے سامنے اپنا تعارف اور حمد یا نعت سنانے کے دوران لی گئ چند تصاویر
تمام طلباء و طالبات نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔بعد میں اکیڈمی انتظامیہ نےطالبات فریشہ، دعا ولد جواد خان اور عائشہ پیر جہانگیر کو بہترین نعت خوانی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور طالب علم نعمان ولد مثل خان کو بہترین تعارف اور نعت پیش کرنے پر انعام سے نوازا۔
آخر میں تفریح کے طور پر ایک کھیل ( ڈاٹ بورڈ ) کا اہتمام کیا گیا جس سے طلباء بہت لطف اندوز ہوئے۔
انشاءاللہ آئندہ بھی اسی طرح کے مثبت اقدامات کا اہتمام کیا جائے گا-
18/07/2023
Smart Academy 2nd Workshop
Topic: Self Confidence
Most of the Student dont have the Self Confidence. for this purpose Smart Academy Pirabad arranged a work shop for boosting self confidence of the students.. Indeed it was very Productive and all the students have really appreciated and got encouragement.
Pir Ashraf (In-charge)
Staff:
Abbas khan ( MPhil Engineering)
Pir Nauman (BS Zoology, MEd)
Ubaidullah (BS Computer Science)
10/07/2023
Our First Awareness Seminar held in GHSS Pirabad to enlighten the students about the importance of academic studies and online earning platforms.
10/07/2023
Assalamualekum..
Smart Academy is An Academy Where you Can Get Quality Education Regarding Academics and Online Earning..
Smart Academy
Let's Learn & Earn