Peer Amir Ali Shah Official

Peer Amir Ali Shah Official

Share

اس پیج میں آپکو زندگی آسان اور پرسکون بنانے کیلئے تمام ?

17/03/2023

وفاق المدارس العربیہ پاکستان ۔ اسلامی مدارس بورڈ کے امتحانات کے نتائج کے انتظار میں ۔طلباء مدارس دینیہ کی حالت کچھہ اس طرح ہے ۔۔

06/03/2023
02/03/2023

یو ٹیوبر حاضر ھوں۔۔۔👇
جابر خان ایڈوکیٹ نے آج پشاور ہائی کورٹ میں ان تمام یوٹیوبر اور مائکروفون ہولڈرز کے خلاف درخواست دائر کی جو ملزمان کا تھانوں کے اندر انٹرویوز کرتے ہیں۔جابرخان ایڈوکیٹ نے موقف اپنایا کہ پولیس کسٹڈی میں موجود ملزمان کےانٹرویوز سے جہاں معاشرتی بگاڑ اور منفی اثرات پھیلنے کاخدشہ ھے وہاں ہتھکڑی لگے ملزمان کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی بھی ھوتی ھے۔ عدالت نے باقاعدہ سماعت کیلٸے داٸرکردہ درخواست منظور کرلی۔۔۔قبل ازیں آٸی جی پی خیبرپختونخوا نےبھی تھانوں میں ملزمان کے انٹرویوز پر پابندی لگانے بارے پولیس افسران کے واٹس ایب پر سخت ھدایات دی ہیں۔۔۔۔!!

26/02/2023



ختم البخاری شریف کا باقاعدہ آغاز ❣️❣️
جامعہ دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ👇

Photos from Peer Amir Ali Shah Official's post 21/02/2023
13/02/2023

گالی دینا
تصویر بگاڑنا
نازیبا شکلیں بنانا چاہے وہ مولانا کی ہو یا عمران کی ایک مسلمان شخص کو بالکل زیب نہیں دیتا...

28/01/2023

‏‎اگر قومیں صرف فحاشی سے تباہ ہوتیں تو پورا یورپ اب تک زمین سے مٹ جاتا
قومیں ظلم و ناانصافی سے تباہ ہوتی ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Mardan
23200