The Mardan College of Professional Education, Mardan

The Mardan College of Professional Education, Mardan

Share

The Mardan College of Professional Education

19/07/2023

خوشخبری:
ڈائریکٹرجناب ڈاکٹر افتحار شیر دی مردان کالج آف فارمیسی نے اپنے تمام داخل کٹیگری بی طلبہ و طالباب کو ڈی آئی ٹی کورس مکمل مفت کرنے کا احکامات جاری کردیاہے۔ اس لئے آپ سب طلبہ و طالبات کو ہدایت دی جاتی ہے کہ آج شام پانچ بجے سے پہلے اپنا ڈی آئی ٹی رجسٹریشن فارم پُر کرکے کالج اکاؤنٹس سکشن میں جمع کرائیں تاکہ آپ ڈی آئی ٹی آنے والے امتحان میں شامل ہوسکے۔ اس لئے اس سُنہری موقع سے فائدہ اُٹھائے اور اپنارجسٹریشن فارم شام پانچ بجے سے جمع کرائیں۔
ایڈمن آفیسر
دی مردان کالج آف فارمیسی نوشہرہ روڈ مردان

24/06/2023

Congratulations to all DIT Students

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00