دارالعلوم فاروقیہ میاں خان

دارالعلوم فاروقیہ میاں خان شیخ الحدیث مولانا حافظ اختر علی عزیزی صاحب کے دینی درسگاہ دارالعلوم فاروقیہ میاں خان کا آفیشل پیج

دارالعلوم فاروقیہ میاں خان میں اساتذہ کرام کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ اخترعل...
06/08/2025

دارالعلوم فاروقیہ میاں خان میں اساتذہ کرام کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ اخترعلی عزیزی دامت برکاتهم نے خصوصی شرکت فرمائی۔ اجلاس میں وسطانی (ششماہی) امتحان سے متعلق اہم امور پر تفصیلی مشاورت اور راہنمائی کی گئی۔ اس موقع پر امتحانی نظام کو بہتر اور مؤثر بنانے کے لیے مفید تجاویز بھی پیش کی گئیں۔
اجلاس کے اختتام پر دارالعلوم فاروقیہ میاں خان کی ترقی، استقامت اور دینی خدمات کے تسلسل کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

"اللہ تعالیٰ دارالعلوم فاروقیہ کو دن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، اس ادارے کو علم و عمل کا روشن مینار بنائے، اس کے اساتذہ و طلبہ کو اخلاص، استقامت، دین کی خدمت کا جذبہ اور قبولیت کی دولت عطا فرمائے، اور اسے تا قیامت دین اسلام کی سربلندی کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔"

05/04/2025

غ۔ز۔ہ کے موجودہ حالات پر شیخ الحدیث مولانا حافظ اختر علی عزیزی صاحب کا پیغام۔۔۔
عرب اور تمام خلیجی ممالک کی خاموشی مجرمانہ اور المیہ ہے۔۔
غ۔ز۔ہ کے مسلمانوں کی دادرسی ہمارا ایمانی فریضہ ہے۔۔

پروگرام کا آغاز الحمد للہ ہوچکا ہے
08/02/2025

پروگرام کا آغاز الحمد للہ ہوچکا ہے

طلباء وطالبات کے لٸے سنہری موقع۔انشاء اللہ دورہ تفسیردارالعلوم فاروقیہ میاں خان شیخ الحدیث مولانا حافظ اخترعلی عزیزیMuha...
07/01/2025

طلباء وطالبات کے لٸے سنہری موقع۔
انشاء اللہ دورہ تفسیر
دارالعلوم فاروقیہ میاں خان
شیخ الحدیث مولانا حافظ اخترعلی عزیزی
Muhammad Qasim Farooqi

Address

Mian Khan Katlang Mardan
Mardan
23200

Telephone

+923409041173

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم فاروقیہ میاں خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share