17/02/2024
خیبر پختو نخوا پولیس میں شمولیت کا شاندار موقع
Serving as a Primary School Teacher by day, exploring the world of Data Science by Night.
17/02/2024
خیبر پختو نخوا پولیس میں شمولیت کا شاندار موقع
Overcome in private.
Improve in private.
Explore in private.
Create in private.
Study in private.
Build in private.
Grow in private.
Heal in private.
Love in private.
Lose in private.
Do it in private.
Win in private.
Keep it private until it’s permanent.
What they can’t see, they can’t ruin.
27/08/2023
27/08/2023
Series whitewash leads Pakistan to the top of ODI rankings Pakistan’s 3-0 series win over Afghanistan saw them overtake Australia for the No. 1 spot in the MRF Tyres ICC Men's ODI Rankings.
14/08/2023
14/08/2023
نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت اگلے مالی سال کے پہلے چار مہینوں کے اخراجات سے متعلق اجلاس۔ متعلقہ اراکین نگران کابینہ، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سیکرٹری خزانہ اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت۔
• اجلاس کو اگلے مالی سال کے پہلے چار مہینوں کے مجوزہ کرنٹ اور ڈیویلمنٹ اخراجات سے متعلق بریفنگ۔ اجلاس میں نگران کابینہ کی منظوری کے لئے ان اخراجات سے متعلق تجاویز کو حتمی شکل دے دی گئی۔
• اجلاس میں نگران کابینہ کی منظوری کے لئے کفایت شعاری اور غیر ضروری اخراجات ختم کرنے سے متعلق مختلف تجاویز کو بھی حتمی شکل دیدی گئی۔
• غیر ضروری اخراجات کو ختم کرنے اور صوبائی حکومت کی آمدن میں اضافے کے لئے قلیل المدتی اور طویل المدتی اقدامات تجویز کئے گئے ہیں. ان تجاویز کی منظوری کے لئے 20 جون کو کابینہ اجلاس منعقد کیا جائے گا، فیصلہ۔
• انتہائی نامساعد حالات میں اگلے مالی سال کے چار مہینوں کے لئے اخراجات سے متعلق تجاویز تیار کی گئی ہیں، نگران صوبائی حکومت پچھلے چار مہینوں سے وفاق سے صوبے کے آئینی حقوق کے حصول کے لئے سر توڑ کوششیں کر رہی ہے، محمد اعظم خان
• نگران صوبائی حکومت ان چار مہینوں کے لئے امدن اور اخراجات میں توازن قائم کرنے کی پوری کوشش کرے گی، نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان
Copied
18/06/2023
The University of Swabi Jobs 2023 (Visiting Teaching Faculty)
Last Date: July 4, 2023