اس ڈیجیٹل دور میں بھی ہم مینوئل طریقوں سے ادارے چلا رہے ہیں تاکہ لوگوں کو آسانی نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔
زرشاد آمانکوٹے
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from زرشاد آمانکوٹے, Education Website, آمان کوٹ تحصیل رستم, Mardan.
معزور افراد ہم سب کے توجہ کا مستحق ہیں ۔اپنے ارد گرد موجود معزور افراد کا خیال رکھیں ۔شکریہ
افراد باہم معذوری:
اس وطن عزیز میں ہمارے محترم میڈیا پرسنز ،تجزیہ کار ،دانشور،فلاخی تنظیموں کے ذمہ داران ہر شعبہ زندگی کے افراد کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے ہیں ماسوائے خصوصی افراد کے ۔
خصوصی افراد اس معاشرے کا حصہ ہے ۔ان افراد کو باعزت روزگار فراہم کرنا حکومت وقت اور اس معاشرے کی ذمہ داری ہے ۔
آ ئیں مل کر ان خصوصی افراد کا آواز بن جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mardan
22221