Online Quran majeed learning Academy

Online Quran majeed learning Academy LEARNING ONLINE

27/10/2024

💫💫💫

*بہن  یہ جو "حجــاب" ہے نا دراصل تیرے "ســر کا تـــاج" ہے...**اور "شہــزادیــاں" کبھی اپنے "سر کا تـــاج" اترنے نہیں دیت...
20/05/2023

*بہن یہ جو "حجــاب" ہے نا دراصل تیرے "ســر کا تـــاج" ہے...*

*اور "شہــزادیــاں" کبھی اپنے "سر کا تـــاج" اترنے نہیں دیتیں!!👑*

Welcome all new members
30/11/2022

Welcome all new members

*آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...!!!**جس کے ســاتھ گفتگو سے آپکی معلومات اور ایمــــان بڑھے...!!!**...
30/11/2022

*آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...!!!*
*جس کے ســاتھ گفتگو سے آپکی معلومات اور ایمــــان بڑھے...!!!*

*جو نیکیوں کے میدان میں آپ کے ســــاتھ سبقت لے جانے کی دوڑ لگائے,,,,,,,جو آپ کو حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے...!!!*

*اگر آپکو کوئی ایســا ملےتو اللّٰــــــہ سبحانه و تعالیٰ کا شُکر ادا کریں کیونکہ یہی تو ایمان کے ساتھی ہوتے ہیـــں...!!!*🍁🍁🍁

🎗️حرام ریلیشنآپ سمجھتے ہیں کہ حرام ریلیشن میں سکون ہے-آہ!!یہ سکون وقتی ہے,یہ مزا وقتی ہے, یہ سب وقتی ہے-حرام ریلیشن میں ...
30/11/2022

🎗️
حرام ریلیشن

آپ سمجھتے ہیں کہ حرام ریلیشن میں سکون ہے-آہ!!یہ سکون وقتی ہے,یہ مزا وقتی ہے, یہ سب وقتی ہے-حرام ریلیشن میں رہ کر خود کو تسلی نہ دیں کہ نہیں ہم تو سکون میں ہیں- ہم تو نماز قرآن بھی پڑھتے ہیں-تو کیا آپ نے حلاوت پا لی?نہیں ,ایک ہی قلب میں حلال اور حرام رہ ہی نہیں سکتے-تو یہ سارے دعوے خود کو تسلی دینے کے لیے ہیں-💔حرام اور حلال کو مکس نہ کریں-جو بھی آج کل حرام ریلیشن میں مبتلا ہے-وہ خود سے سوال کرے

03/10/2022
*اس دنیا کا سب سے بڑا خسارہ نماز اور قرآن کو کھو دینا ہے۔**(یعنی اگر ہماری زندگی میں دین اسلام کی تعلیمات نماز اور قرآن ...
03/10/2022

*اس دنیا کا سب سے بڑا خسارہ نماز اور قرآن کو کھو دینا ہے۔*
*(یعنی اگر ہماری زندگی میں دین اسلام کی تعلیمات نماز اور قرآن مجید حقوق اللّٰه حقوق العباد عبادات درود شریف کی کثرت نہیں ہے تو اس سے بڑا خسارہ اور کوئی نہیں*۔۔۔❣️

*🌴وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞**اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخ...
01/10/2022

*🌴وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞*

*اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے*

𝐏ʳᵃʸ ᵃ 𝐋ᵒᵗ,♡︎𝐏ʳᵃʸ 𝐖ⁱᵗʰ 𝐀ˡˡ 𝐘ᵒᵘʳ 𝐇ᵉᵃʳᵗ,𝐏ʳᵃʸ, 𝐒ᵒ 𝐘ᵒᵘ 𝐃ᵒⁿ'ᵗ 𝐅ᵃᶜᵉ 𝐓ʰⁱˢ 𝐂ʳᵘᵉˡ 𝐖ᵒʳˡᵈ 𝐖ⁱᵗʰ ᵃⁿ 𝐄ˣʰᵃᵘˢᵗᵉᵈ 𝐇ᵉᵃʳᵗ...❤︎
01/10/2022

𝐏ʳᵃʸ ᵃ 𝐋ᵒᵗ,♡︎
𝐏ʳᵃʸ 𝐖ⁱᵗʰ 𝐀ˡˡ 𝐘ᵒᵘʳ 𝐇ᵉᵃʳᵗ,
𝐏ʳᵃʸ, 𝐒ᵒ 𝐘ᵒᵘ 𝐃ᵒⁿ'ᵗ 𝐅ᵃᶜᵉ 𝐓ʰⁱˢ
𝐂ʳᵘᵉˡ 𝐖ᵒʳˡᵈ 𝐖ⁱᵗʰ ᵃⁿ 𝐄ˣʰᵃᵘˢᵗᵉᵈ 𝐇ᵉᵃʳᵗ...❤︎

Address

Mardan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923497679802

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran majeed learning Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category