International Islamic Center

International Islamic Center

Share

Towards a well educated Islamic society.

26/05/2026

یوم عرفہ
ابوقتادہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اللہ تعالیٰ سے امید رکھتا ہوں کہ عرفہ کے دن ۱؎ کا روزہ ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہ مٹا دے گا“


25/05/2026

ننھے حافظ… خدمتِ انسانیت میں آگے 💧❤️
IIC Education System | Tahfeez-ulQuran



Photos from International Islamic Center 's post 25/05/2026

عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے موقع پر اساتذہ طلبہ کو مفید ہدایات اور بہترین روٹین سمجھا رہے ہیں، کیونکہ آئی آئی سی صرف تعلیم نہیں دیتا بلکہ تربیت بھی کرتا ہے۔
ہم اپنے بچوں کی شخصیت، اخلاق اور مستقبل کی تعمیر کے ہر موقع کو قیمتی سمجھتے ہیں۔

اب یہ والدین پر منحصر ہے کہ وہ ان چھٹیوں میں بچوں کے وقت، عبادات، تعلیم، اخلاق اور مصروفیات کا خیال رکھتے ہیں…
یا پھر بچوں کی چھٹیاں صرف بچوں کی مرضی کے مطابق گزریں گی۔

یاد رکھئے!
بچے جس ماحول میں وقت گزارتے ہیں، ویسے ہی بنتے چلے جاتے ہیں۔
آئی آئی سی چاہتا ہے کہ ہمارے بچے صرف کامیاب نہیں بلکہ باکردار بھی بنیں۔ 🌸



#عیدالاضحیٰ

23/05/2026

Swimming Pool 🏊‍♀️ | IIC Education System | Tahfeez-ul-Quran

Photos from International Islamic Center 's post 22/05/2026

ماہانہ جائزہ
قرآنک چلڈرن اکیڈمی

22/05/2026

Monthly Bazam
Main Campus
Ring Road Mardan

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Sheikh Malton Town Mardan Main Double Road Sector D House No 09
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00