12/06/2020
بجٹ2020-21
بجٹ خسارہ 2300ارب کی انتہاپرپہنچ چکاتھا،حماداظہر
پنشن کانظام بہتربنانےسے 20 ارب روپےکی بچت ہوگی،حماداظہر
اداروں میں بہتری کیلئےبنیادی ڈھانچےمیں اصلاحات لائی گئیں،حماداظہر
گزشتہ مالی سال میں ضمنی گرانٹ نہیں دی گئی،حماداظہر
معاشی استحکام کوکوروناکی وجہ سےدھچکالگا،حماداظہر
طویل لاک ڈاؤن سےمعاشی سرگرمیاں ماندپڑگئیں،حماداظہر
حکومت سنبھالی تو20ارب ڈالرکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا،حماداظہر
تجارتی خسارہ32ارب تک پہنچ چکاتھا،حماداظہر
ایف بی آرکےریونیومیں 17 فیصداضافہ ہوا،حماداظہر
نان ٹیکس ریونیومیں134فیصداضافہ ہوا،حماداظہر
ماضی کےقرضوں کی ادائیگیوں سے 5ہزارارب کابوجھ پڑا،حماداظہر
اصلاحاتی پروگرام پرآئی ایم ایف نے 6ارب ڈالرکی اضافی منظوری دی،حماداظہر
نان ٹیکس ریونیوکاتخمینہ 1600 ارب روپےہے،حماداظہر
وفاقی اسپتالوں کےلیے 13ارب روپےمختص،حماداظہر
زراعت کےشعبےکیلئے 10 ارب روپےمختص،حماداظہر
ترسیلات زربڑھانےکیلئے25ارب مختص،حماداظہر
ای گورننس سسٹم میں بہتری کیلئےایک ارب سےزائدمختص،حماداظہر
ریلوےکیلئے 40 ارب روپےمختص،حماداظہر
ٹڈی دل کی روک تھام کیلئے10ارب روپےمختص،حماداظہر
یومیہ اجرت والوں کیلئے200ارب روپےمختص،حماداظہر
اعلیٰ تعلیم کیلئے64ارب رکھےگئےہیں،حماداظہر
ترقیاتی بجٹ کاحجم ایک ہزار324ارب روپےہے،حماداظہر
احساس پروگرام کےلیے208ارب روپےمختص،حماداظہر
توانائی،خوراک اوردیگرشعبوں کوسبسڈی دی جائےگی،حماداظہر
نیاپاکستان ہاؤسنگ کےلیے1.5ارب روپےمختص،حماداظہر
خیبرپختونخواکےضم شدہ اضلاع کیلئے56ارب روپےمختص،حماداظہر
کامیاب جوان پروگرام کےلیے2ارب روپےمختص،حماداظہر
75ارب طبی شعبےکیلئےرکھےگئےہیں،حماداظہر

50ارب روپےیوٹیلیٹی اسٹورزکیلئےمختص،حماداظہر
پی ایس ڈی پی کی مدمیں650 ارب رکھےگئے،حماداظہر
سی پیک کےتحت منصوبوں کیلئے118 ارب مختص،حماداظہر
موسمیاتی تبدیلی کیلئے6 ارب روپےرکھےگئےہیں،حماداظہر
جی ڈی پی 2.1فیصدشرح نموپرلائی جائےگی،حماداظہر
وفاق اورصوبائی حکومتوں کےترقیاتی اخراجات1324ارب روپےہیں،حماداظہر
آزادکشمیر55ارب،گلگت بلتستان کیلئے32ارب مختص،حماداظہر
سندھ 19،بلوچستان کیلئے10ارب کی گرانٹ رکھی گئی،حماداظہر
مقامی ٹیکس ریونیومیں 27فیصداضافہ ہوا،حماداظہر
سماجی شعبےکےلیے250ارب روپےمختص،حماداظہر
کوروناسےنمٹنےکےلیے70 ارب روپےمختص،حماداظہر
مواصلات کےمنصوبوں کیلئے37ارب روپےمختص،حماداظہر
تعلیمی اصلاحات کےلیے 5ارب روپےمختص،وفاقی وزیر
تحفظ خوراک کیلئے 12ارب روپےرکھےگئے،حماداظہر
رواں سال1160ارب کےمقابلےمیں1600ارب ریونیوحاصل کریں گے،حماداظہر
ماضی کےقرضوں کا 2سال میں بھاری سوداداکیا،حماداظہر
میڈان پاکستان کی مصنوعات عالمی منڈیوں تک پہنچائی گئیں،حماداظہر
نان ٹیکس ریونیوکاتخمینہ 1600 ارب روپےہے،حماداظہر
ریلوےکیلئے 40 ارب روپےمختص،حماداظہر
وفاقی اسپتالوں کےلیے 13ارب روپےمختص،حماداظہر
زراعت کےشعبےکیلئے 10 ارب روپےمختص،حماداظہر
ٹڈی دل کی روک تھام کیلئے10ارب روپےمختص،حماداظہر
یومیہ اجرت والوں کیلئے200ارب روپےمختص،حماداظہر
ترسیلات زربڑھانےکیلئے25ارب مختص،حماداظہر
بجلی کاترسیلی نظام بہتربنانےکیلئے80ارب مختص،حماداظہر
آبی وسائل میں بہتری کےلیے70ارب روپےمختص،حماداظہر
کورونااورکینسرکی تشخیص کےآلات کی درآمدپرڈیوٹی ختم،حماداظہر
شناختی کارڈکےبغیرخریداری کی حدایک لاکھ روپےکرنےکی تجویز
درآمدی سیگریٹ اورتمباکوپرڈیوٹی65سےبڑھاکر100فیصدمقرر،حماداظہر.
14/05/2020
04/05/2020
03/05/2020
22/04/2020
21/04/2020
21/04/2020
21/04/2020