16/04/2026
ڈاکٹر فاروق اسکول اینڈ کالج، منگاo
الحمدللہ! گزشتہ سال کلاس ششم (6th)، ہفتم (7th) اور ہشتم (8th) کے طلباء نے نہایت محنت اور کامیابی کے ساتھ اپنا تعلیمی سال مکمل کیا اور شاندار کارکردگی کے ساتھ اگلی جماعتوں میں ترقی حاصل کی۔
اسی کامیابی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم خوشی کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ:
📚کلاس ششم (6th)، ہفتم (7th)، ہشتم (8th) اور نہم (9th) کے لیے داخلے جاری ہیں۔
✨ ایک بہترین تعلیمی ماحول
✨ تجربہ کار اساتذہ
✨ جدید تدریسی انداز
✨ کردار سازی کے ساتھ معیاری تعلیم
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی ایک کامیاب ادارے کا انتخاب کریں۔
ڈاکٹر فاروق اسکول اینڈ کالج — جہاں تعلیم کے ساتھ تربیت بھی دی جاتی ہے۔
محدود نشستیں — ابھی داخلہ حاصل کریں!
📞 مزید معلومات کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
0315-9080001
16/04/2026
Admission Open for Class 6th 7th 8th and 9th.
اگر آپ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک بہترین تعلیمی ادارہ تلاش کر رہے ہیں .
Doctor Farooq School & College Manga Distt Mardan
✅ تجربہ کار اور سبجیکٹ اسپیشلسٹ اساتذہ
✅ معیاری اور جدید تعلیمی نظام
✅ بہترین تعلیمی ماحول
✅ مضبوط تعلیمی بیک گراؤنڈ
✅ نظم و ضبط اور اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ
✅ علاقے کے تمام اداروں کے مقابلے میں نمایاں تعلیمی معیار
ہم صرف تعلیم نہیں دیتے بلکہ طلبہ کی شخصیت، اعتماد اور کامیابی کی تعمیر کرتے ہیں۔
📚 آج ہی اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں اور کامیابی کے سفر کا آغاز کریں!
29/03/2026
Admission Open at Doctor Farooq School & College Manga Distt Mardan .
Class 6th ,7th ,8th and 9th
21/03/2026
Eid-ul-Fitr Mubarak! 🌙
Allah is Eid par aapki tamam ibadatain qabool farmaye aur aapki zindagi ko khushiyon aur kamiyabiyon se bhar de. Doctor Farooq School & College ki janib se hamare tamam talaba, asatiza, aur unke khandanon ko Eid ki dheron khushiyan mubarak
From: Management, Doctor Farooq School & College Manga Distt Mardan
07/03/2026
.Only Two Days Away… Start Your Successful Journey by Becoming a Part of Dr. Farooq School & College Talent test for Class 9th students.
28/02/2026
سنہری موقع برائے کامیاب طلبہ!
Doctor Farooq School and College میں
کلاس 8th میں کامیاب ہونے والے طلبہ کے لیے کلاس 9th ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ موقع تمام سکولوں اور گرد و نواح کے علاقوں کے ذہین طلبہ کے لیے ہے۔
اگر آپ کلاس 8th میں کامیاب ہو چکے ہیں تو اپنی صلاحیتوں کو منوانے کا یہ بہترین وقت ہے۔
مستقبل سنواریں، ٹیلنٹ دکھائیں، اور آگے بڑھیں۔
ڈاکٹر فاروق سکول اینڈ کالج، منگا مردان
0315-9080001