Madrassa Himayat Ul Islam Bakhshali

Madrassa Himayat Ul Islam Bakhshali

Share

This is official page of jamia Madrassa Himayat Ul Islam Bakhshali Mardan

24/05/2026

بروقت شرکت فرمائیں

24/05/2026
24/05/2026

اعلان تعطیلات
جامعہ حمایت الاسلام بخشالی میں عید الاضحی کی تعطیلات کا کردیا گیا ھے
آج بروز اتوار ٧ ذی الحجہ ١٤٤٧ھ بمطابق 24 مئی 2026 سے ٢١ ذی الحجہ بمطابق 7جون 2026 تک عید الاضحی کی تعطیلات ھونگی
٢٢ ذی الحجہ 8 جون سے حسب معمول اسباق کا آغاز ھوگا تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں

17/05/2026

الحمداللہ وطن عزیز مع حجاز مقدس سعودی عرب میں کل 18مئی بروز پیر ایک ساتھ یکم ذی الحج١٤٤٧ھ کا آغاز ہو رہا ھے۔۔۔۔۔اعلان عید الاضحیٰ حسب ہدایت اکابر اللہ تعالیٰ عمر دراز نصیب فرمائیں ۔۔۔

17/05/2026

شب التماس ماہ ذی الحجہ ١٤٤٧ھ/2026ء: آج 29ذی القعدہ بمطابق 17مئی اتوار بشب پیر ماہ ذی الحجہ کی شب التماس ھے قربانی کرنے والوں کے لیے احتیاطاً ناخن بال وغیرہ لیں تاکہ مستحب پر عمل ہوسکے ۔۔۔۔۔مولانا قاضی راشد احمد

05/05/2026

📢 اعلانِ جنازہ

چارسدہ ۔شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب رحمہ اللہ کا نمازِ جنازہ آج شام ساڑھے پانچ بجے ترنگزئی کے بڑے قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔

جامعہ حمایت الاسلام بخشالی مردان

Photos from Madrassa Himayat Ul Islam Bakhshali's post 05/05/2026

شیخ الحدیث استاد العلماء فقیہ ملت حضرت مولانا محمد ادریس صاحب رحمۃ اللہ علیہ پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ ان کی شہادت امت مسلمہ خصوصا مسلمانان پاکستان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے ۔ان کی بے مثال دینی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائیگا ۔ شیخ ادریس رح جیسے حق گو عالم کی شہادت سے پیدا ہونے والا خلا پر ہونا مشکل ہے آئے روز جید نامور علماء کرام کی بیدردانہ شہادتیں امت کے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔ مرکزی وصوبائی ارباب اقتدار واقعے کی تحقیقات کرکے علماء طلباء کے غم وغصہ محسوس کریں ۔۔ جامعہ حمایت الاسلام بخشالی کی انتظامیہ اساتذہ اور طلباء اس دردناک اور اندوہناک المیہ کی مذمت کرتے ہوئے حضرت شیخ الحدیث رح کے بلندترین درجات کیلئے جامعہ کے دارلحدیث میں خصوصی دعا کی گئ ۔ ہم دعاگو ہیں
اللہ کریم شہید حضرت شیخ الحدیث مولانا ادریس صاحب رحمہ اللہ کے برکات تادیر امت پر قائم و دائم رکھے آمین /مولانا قاضی راشد احمد حقانی ناظم تعلیمات جامعہ ہذا / حسب ہدایت رئیس جامعہ مولانا
قاضی حسین احمد صاحب واردحال مدینہ منورہ و اراکین جامعہ حمایت الاسلام بخشالی مردان

01/05/2026

طالب دعا: مولانا قاضی راشد احمد حقانی

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Mardan
23200