07/12/2023
*ضرورت ملازم* - جامعہ خدیجۃ الکبری للبنات (نیومغربی رنگ روڈ مردان ) میں متعدد خدمات کی انجام دہی کیلئے ایک ملازم کی ضرورت ھے خواہشمند حضرات بالخصوص علماء کرام رابطہ فرمالیں - ضروری کوائف درجہ زیل ھیں - تعلیم 14جماعت ھو عمر25 تا 35 برس ھو- شادی شدہ ھو اورباشرع ھو - روزانہ صبح 8 سے عصر 5بجے تک وقت دے سکتا ھو کمپیوٹر کا ضروری استعمال جانتا ھو - تنخوا قابلیت کے مطابق طے کی جائے گی مزید معلومات کیلئے اتوار کے علاوہ 8 سے 12 بجے تک دفترجامعہ تشریف لائیں یا مولاناعبدالرحمان صاحب سے 03455072747 پررابطہ فرمالیں
04/03/2023
05/11/2022
17/09/2022
09/09/2022