TAHA Public school. طٰـــہٰ پبلک سکول منصب

TAHA Public school.         طٰـــہٰ پبلک سکول منصب Forgiveness is the Best Revenge

05/07/2024

عادتیں سوچ اور زندگی کے متعلق ہمارے رویے یکدم نہیں بدلتے بلکہ ایک مسلسل مشقت اور جدوجہد کا کام ہے
رومی کا قول ہے کہ
کل میں چالاک تھا اسلیے میں دنیا کو بدل دینا چاہتا تھا لیکن آج میں عقل مند ہوں، لہذا میں خود کو بدلنا چاہتا ہوں__!!❣️🌾

22/06/2024

خبردار ہوشیار
بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہو تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہو گا اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھاجاۓ۔
نوٹ:
میں اپنی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول اللہ کے خلاف ایک لفظ بھی خلاف نہیں لکھ سکتا ❤️❤❤❤

22/06/2024

خبردار ہوشیار
بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہو تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہو گا اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھاجاۓ۔
نوٹ:
میں اپنی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول اللہ کے خلاف ایک لفظ بھی خلاف نہیں لکھ سکتا ❤️

25/05/2024
20/04/2024
27/03/2024
19/02/2024

شخص بن کےنہیں۔. شخصیت بن کے رھو۔
کیونکہ شخص تو خاک ہو جاتے ہیں ؛ شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ھے
Tps

03/02/2024
03/02/2024

Address

Charsadda Road Mansab Pul Mardan
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TAHA Public school. طٰـــہٰ پبلک سکول منصب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category