Al Rahman Children Academy

Al Rahman Children Academy

Share

Education for all..

22/04/2025

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ..
کُلُّ نَفسِِ ذَائِقَۃُ المَوت..

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا-

حاجی مصباح اللہ (بابو جی) سابقہ انچارج و پرنسپل الرحمن چلڈرن اکیڈمی باغیچہ ڈھیری مردان انتقال کر گئے۔

نماز جنازہ آج بتاریخ 22 اپریل بروز منگل دوپہر دو بجے مرکزی جنازگاہ باغیچہ ڈھیری میں ادا کی جائیگی۔

حاجی صاحب کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی- حاجی صاحب نیک، انتہائی ملنسار اور ہمدرد شخصیت کے مالک تھے-
مرحوم باغیچہ ڈھیری کے ہر دلعزیز اور جانے مانے شخصیت تھے-

ﷲ تعالیٰ انکی آخرت کی تمام منازل آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے-
آمیـــــــــــــــن ثم آمیــــــــــــــن يارب العالمـــــــــین

30/03/2025

تمام اہل علاقہ کو ایڈوانس عید الفطر کی خوشیاں مبارک۔۔۔۔۔

Al Rahman Children Academy Education for all..

29/03/2025
29/03/2025

بہترین تعلیم کا فروغ ہمارا نصب العین..!!!
محترم والدین! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے کہ آپ بفضل باری تعالٰی بخیر و عافیت ہونگے۔ نئے تعلیمی سال 2025-26 کا آغاز ہو چکا ہے اور داخلے جاری ہیں۔ نئے تعلیمی سال کے لئے اپنے بچوں کے بروقت داخلے کے لئے عید کے چھٹیوں کے بعد تشریف لائیں
کسی قسم کی معلومات کے لیے اس نمبر پر کال یا واٹس ایپ کر سکتے ہیں! 03025733117
منجانب: الرحمن چلڈرن اکیڈمی باغیچہ ڈھیری مردان

29/03/2025

سال 2024۔25 کے بہترین نتائج آنے پر تمام طلباء، طالبات اور ان کے والدین کو مبارکباد کہتے ہیں۔

ہم اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہے کہ ہمارے ان بچوں کے روشن مستقبل ہو اور زندگی کی ہر موڑ اور امتحان میں اللہ تعالٰی کامیابیاں نصیب عطا فرمائیں آمین

منجانب!! الرحمن چلڈرن اکیڈمی باغیچہ ڈھیری مردان
رابطہ: 03025733117

Al Rahman Children Academy Education for all..

Photos from Al Rahman Children Academy's post 12/03/2025

الحمدللہ! الرحمن چلڈرن اکیڈمی باغیچہ ڈھیری مردان نے سالانہ امتحان 2025 کا باقاعدہ اغاز کیا ہے۔ کلاس نرسری تا کلاس ششم بچوں کا آج سالانہ امتحان کا تیسرا پرچہ دیتے ہوۓ۔

27/05/2024

محترم والدین/سرپرست،
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
کل یوم تکبیر (28 مئی ) کے مناسبت سے عام تعطیل ہے اور ادارہ ہذا بند رہے گا- جس باضابطہ طور پر آج اعلان کیا گیا ہے۔ برائے مہربانی 29 مئی 2024 کو آپ کے بچے/بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔ سکول کےحوالے سےاپنی قیمتی آراءسےہمیں آگاہ کریں، آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے۔
منجانب الرحمن چلڈرن اکیڈمی باغیچہ ڈھیری

27/05/2024

Respected parents/Guardian,
Hope you are doing well.
School will remain close tomorrow because of public holiday which has announced officially (28th May - Youm-e-Takbeer),
Kindly make sure the attendance of your child/children on 29th May 2024. if any concern about school, kindly contact us, your opinion is very important for us.
0302 5733117
From: Al Rahman Children Academy Baghicha Dheri Mardan

16/04/2024

بہترین تعلیم کا فروغ ہمارا نصب العین..!!!
محترم والدین! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے کہ آپ بفضل باری تعالٰی بخیر و عافیت ہونگے۔ نئے تعلیمی سال 2024-25 کا آغاز ہو چکا ہے اور داخلے جاری ہیں۔ نئے تعلیمی سال کے لئے اپنے بچوں کے بروقت داخلے کے لئے تشریف لائیں
کسی قسم کی معلومات کے لیے اس نمبر پر کال یا واٹس ایپ کر سکتے ہیں! 03025733117
منجانب: الرحمن چلڈرن اکیڈمی باغیچہ ڈھیری مردان

09/04/2024

تمام طلباء و طالبات اور والدین کو ایڈوانس میں عید الفطر کی خوشیاں مبارک۔۔۔۔۔

01/04/2024

اعلان!!

الرحمٰن چلڈرن اکیڈمی، باغیچہ ڈھیری مردان کے لیے اچھی تعلیم یافتہ خواتین اسٹاف (گریڈ 4، 5 اور 6 انگریزی + ریاضی کے لیے) درکار ہے۔ اگر آپ پڑھانے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ہم سے رابطہ کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں۔ ہمیں خوشی ہوگی کہ آپ ہمارے تعلیمی عملے کا حصہ بنیں گے۔

کال یا واٹس ایپ، 03025733117

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Baghicha Dheri
Mardan