22/05/2026
Free MDCAT Model Test (2nd Year 1st Half Book Test) 24 MAY 8am Chapter Wise Detail schedule.
Expert Faculty | Proven Results
Your trusted gateway to success in MDCAT, MUMS, NUST, ECAT, ETEA, Tuition (8th-9th-10th-1st & 2nd Year), CADET College Prep (6th-7th-8th), Spoken English, IELTS, TOEFL, GRE, GMAT, GAT, SAT 1, and SAT 2.
22/05/2026
Free MDCAT Model Test (2nd Year 1st Half Book Test) 24 MAY 8am Chapter Wise Detail schedule.
The office will be open on Sunday, 24 May from 8am to 4pm for MDCAT classes registration. Reserve your seat today for the morning session.
Unlock Your Potential: MDCAT-ETEA Demo Classes ( Girls and Boys separate Classes) on Saturday, 23 MAY, from 7am to 10am.
21/05/2026
🔥 SIGMA Preparations presents Sunday Test Series – 01 🔥📘
2nd Year Session 2026
کے طلبہ کے لیے بہترین تیاری! 💯اب MDCAT / ETEA کی بہترین تیاری کریں ٹسٹس کے ذریعے 🚀
🧪 Chemistry🧬 Biology⚡ Physics📖 English🧠 Logical Reasoning
📅 ٹیسٹ شیڈول:🗓️ 24 مئی🗓️ 7 جون🗓️ 14 جون – Full Book Test
🎯 ہر ٹیسٹ آپ کو
Competitive Exams
میں شاندار کامیابی کے لیے تیار کرے گا۔📚
Conceptual Learning، Expert Faculty اور Regular Assessment
کے ساتھ اپنی تیاری کو بنائیں مزید مضبوط!
🏫 SIGMA Preparations, Mardan📍 Opposite Total Petrol Pump, Sugar Mills Bypass Road, Mardan
21/05/2026
📚✨ Join Sigma Preparations Tuition for Classes 8th, 9th & 10th!
Experienced Teachers | Conceptual Learning | Board Excellence 🎯
🌟 اپنی کامیابی کا آغاز آج ہی کریں!
تجربہ کار اساتذہ کے ساتھ بہترین تیاری ✨
🎓✨ الحمدللہ!
الفا کالج — سیگما پریپریشنز مردان کے ایک شاندار پراجیکٹ — میں اسکالرشپ ٹیلنٹ ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا۔
ہم تمام طلباء، والدین اور سرپرستوں کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے سیگما پریپریشنز اور اس کے معیاری تعلیمی پراجیکٹ الفا کالج پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔ آپ کا اعتماد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ 🌟
ہم اپنی محنتی انتظامیہ، اسٹاف اور تجربہ کار فیکلٹی کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی انتھک محنت اور بہترین نظم و ضبط نے اس ٹیلنٹ ٹیسٹ کو کامیاب بنایا۔ 💯
یہ کامیاب ٹیسٹ معیاری تعلیم، جدید تدریسی نظام اور Conceptual Learning کا واضح ثبوت ہے۔
الفا کالج میں آغازِ دن سے ہی بورڈ امتحانات، MDCAT اور ETEA کی بہترین تیاری کروائی جاتی ہے تاکہ طلباء اپنے روشن مستقبل کی جانب اعتماد سے بڑھ سکیں۔ 🚀📚
🏫 Alpha College (A Project of Sigma Preparations Mardan)
📍 اپوزٹ ٹوٹل پٹرول پمپ، ملز بائی پاس روڈ، مردان
#مردان #تعلیم
Unlock Your Potential: Free MDCAT Model Test Scheduled for Sunday, May 24th, 8 AM, Focused on 2nd Year 1st Half Book
A project of Sigma Preparations Mardan
Admissions open FSC-ICS
Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
کامیابی کا دوسرا نام:
(SIGMA Preparations)! 🌟
MDCAT 2025
کے شاندار نتائج ہماری اعلیٰ معیارِ تعلیم اور بہترین رہنمائی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
🏆 تیسری پوزیشن (3rd Position)
176 مارکس کے ساتھ نمایاں کامیابی!
✨ درجنوں طلباء کے 170 سے زائد مارکس۔
نیا سیشن: MDCAT - ETEA کی تیاری اب اور بھی آسان!
اگر آپ بھی ڈاکٹر یا انجینئر بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں، تو دیر نہ کریں۔ SIGMA Preparations
میں نئے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
🗓 کلاسز کا آغاز: 23 مئی سے
✅ طالبات کے لیے آن کیمپس ہاسٹل کی سہولت۔
✅ لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے علیحدہ کلاسز۔
✅ ٹرانسپورٹ کی بہترین سہولت۔
✅ مستحق اور پوزیشن ہولڈر طلباء کے لیے اسکالرشپس دستیاب ہیں۔
📍 پتہ: ملز بائی پاس روڈ، مردان۔
📞 رابطہ نمبر:- 03329888899
آج ہی اپنی سیٹ کنفرم کریں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں!
| Monday | 06:30 - 18:00 |
| Tuesday | 06:30 - 18:00 |
| Wednesday | 06:30 - 18:00 |
| Thursday | 06:30 - 18:00 |
| Friday | 06:30 - 18:00 |
| Saturday | 06:30 - 18:00 |
| Sunday | 07:00 - 15:00 |