Government Technical & Vocational Center For Women Mardan

Government Technical & Vocational Center For Women Mardan GTVC (W) Mardan is imparting technical & vocational training in different trades.

Jashne Azadi Mubarak
14/08/2026

Jashne Azadi Mubarak

ADMISSIONS ARE OPEN
08/08/2026

ADMISSIONS ARE OPEN

30 مستحق طالبات کیلیۓ داخلہ اور کورس بالکل مفت۔۔اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں! گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سینٹر (خوا...
08/08/2026

30 مستحق طالبات کیلیۓ داخلہ اور کورس بالکل مفت۔۔

اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!
گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سینٹر (خواتین) مردان میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ اگر آپ ہنر سیکھ کر خود مختار بننا چاہتی ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے!
✨ ہمارے کورسز کی خاصیت:
* کوئی ماہانہ فیس نہیں - بالکل مفت معیاری تعلیم۔
* رجسٹرڈ سرٹیفکیٹ - TTB پشاور سے منظور شدہ اسناد۔
* 80% پریکٹیکل - صرف کتابیں نہیں، بلکہ عملی کام پر توجہ۔
🎓 مارننگ شفٹ کورسز:
بیوٹیشن، فیشن ڈیزائننگ، کمپیوٹر آپریٹر، ڈریس میکنگ، اور ہینڈ ایمبرائیڈری۔
🌙 سیکنڈ شفٹ کورسز:
ڈی آئی ٹی (ایک سالہ) اور انگلش لینگویج (3 ماہ)۔
📍 پتہ: شیخ ملتون سیکٹر ایم، نزد سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس، مردان۔
📞 رابطہ نمبر: 0937843068
داخلے جاری ہیں! آج ہی تشریف لائیں اور اپنے ہنر کو پہچان دیں

Admissions are Open!
17/07/2026

Admissions are Open!

03/05/2026
اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں! گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سینٹر (خواتین) مردان میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ اگر آپ ...
06/04/2026

اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!
گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سینٹر (خواتین) مردان میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ اگر آپ ہنر سیکھ کر خود مختار بننا چاہتی ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے!
✨ ہمارے کورسز کی خاصیت:
* کوئی ماہانہ فیس نہیں - بالکل مفت معیاری تعلیم۔
* رجسٹرڈ سرٹیفکیٹ - TTB پشاور سے منظور شدہ اسناد۔
* 80% پریکٹیکل - صرف کتابیں نہیں، بلکہ عملی کام پر توجہ۔
🎓 مارننگ شفٹ کورسز:
بیوٹیشن، فیشن ڈیزائننگ، کمپیوٹر آپریٹر، ڈریس میکنگ، اور ہینڈ ایمبرائیڈری۔
🌙 سیکنڈ شفٹ کورسز:
ڈی آئی ٹی (ایک سالہ) اور انگلش لینگویج (3 ماہ)۔
📍 پتہ: شیخ ملتون سیکٹر ایم، نزد سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس، مردان۔
📞 رابطہ نمبر: 0937843068
داخلے جاری ہیں! آج ہی تشریف لائیں اور اپنے ہنر کو پہچان دیں

**30 مستحق طالبات کیلیے داخلہ بالکل مفت**داخلے کی آخری تاریخ میں 15 اپریل 2026 تک توسیع۔۔ خواہشمند مستحق طالبات جلد از ج...
24/03/2026

**30 مستحق طالبات کیلیے داخلہ بالکل مفت**
داخلے کی آخری تاریخ میں 15 اپریل 2026 تک توسیع۔۔
خواہشمند مستحق طالبات جلد از جلد سنٹر تشریف لے آیئں۔
0937843068

*30 مستحق طالبات*  کیلیؑے بالکل مفت داخلہ ۔ داخلے کی آخری تاریخ   April 15   2026۔
24/03/2026

*30 مستحق طالبات* کیلیؑے بالکل مفت داخلہ ۔ داخلے کی آخری تاریخ April 15 2026۔

Address

Sector M, Phase II Sheikh Maltoon Town (SMT), Near Abdul Wali Khan University, Mardan KPK
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:30
Tuesday 08:00 - 14:30
Wednesday 08:00 - 14:30
Thursday 08:00 - 14:30
Friday 08:00 - 12:30

Telephone

+92937843068

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Technical & Vocational Center For Women Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government Technical & Vocational Center For Women Mardan:

Shortcuts

Share

Category