07/06/2022
مردان میں پہلی بار مانٹیسوری ڈپلومہ/ سرٹفکیٹ کورس جس سے ملے آپ کی ٹیچنگ کو ایک نیا انداز اور بہترین سکولوں میں اچھے روزگار کے مواقع۔ مانٹیسوری کورس میں ہم آپ کو دیں گے۔
ای پی ایل مینول
سینسورئیل مینول
ورک شیٹس
فلیش کارڈز
مانٹیسوری کٹ کی تیاری۔
اور بہت کچھ
سکول لیڈرز مینجمنٹ کے لئے پلاننگ ٹولز جس سے آپ اپنے سکول کو ایک مکمل مانٹیسوری سکول میں تبدیل کر سکیں گے۔
شرکاء کو مانٹیسوری ڈپلومہ/ سرٹیفیکیٹ اور مانٹیسوری مینول دیا جائے گا۔
آج ہی رابطہ کریں
03348438891