26/01/2025
Upcoming teaching advertisement for 2024 and 2025
This page is intended to share all information regarding upcoming event, jobs advertisement,and daily educational updates For new job and eduction news
26/01/2025
Upcoming teaching advertisement for 2024 and 2025
30/11/2023
*(2023)*
*فرنٹیئر کور FC خیبر پختونخواہ، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں نئی بھرتی آچکی ہے.*
*خواہشمند حضرات اشتہار کو غور سے پڑھے اور اپنے اضلاع کے دیئے گئے تاریخ اور مقام پر اپلائی کیلئے تشریف لے جائے.
01/10/2023
21 ہزار سے زائد ٹیچرز بھرتی کا اشتہار دسمبر میں جاری ہونے کا امکان ہے۔
آئندہ تعلیمی سال کے آغاز سے قبل بھرتی مکمل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
نگران حکومت کے پاس اختیارات کی کمی کے باعث اشتہار جلد از جلد جاری کرنے میں مشکلات درپیش ہیں۔
نیا اشتہار دسمبر کے مہینے میں جاری کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔
نگران حکومت خیبر پختونخوا
۔
۔
۔
۔
01/10/2023
پیٹرول سستا ہوگیا⛽
حکومت نے پیٹرول 8روپے کمی کیساتھ 323.38روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 11روپے کمی کیساتھ 318.18روپے مقرر
27/09/2023
Abbottabad Board Top Position Holders.
HSSC Annual Examination 2023
ایبٹ آباد بورڈ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 27 ستمبر کو ہونگے!
22/09/2023
08/09/2023
💥مختلف ٹیچنگ کیڈرز ( میل و فیمیل) کے 21 ہزار 137 آسامیاں خالی💥