31/03/2026
I made this thumbnail
اس دھرتی پر تمہارے واحد محبوب تمہاری ماں باپ ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔🥀
31/03/2026
I made this thumbnail
30/03/2026
I made this thumbnail for a client. If you also want to make it a thumbnail, you can contact me.
Comments
صرف مور پلار
19/03/2026
آج جو سب تمہاری زندگی میں ہو رہا ہے، وہ بے وجہ نہیں ہے۔ آج بے شک تم ٹوٹ رہے ہو، سمجھ نہیں پا رہے اس سب کے پیچھے کی مصلحت، لیکن ایک دن تم جان جاؤ گے، اور اس دن تم اس رب کا شکر ادا کرو گے کہ اس نے تمہیں ہر بار کی طرح گرنے نہیں دیا، اور ہر اس چیز، ہر اس انسان سے بچایا جو حقیقت میں تمہارے حق میں اچھا نہیں تھا۔ ❤️ 💯
جن لوگوں کو وراثت میں پیسہ نہیں ملتا ان لوگوں کے حصے میں محنت اتا ہے
جب تم اپنی زندگی میں صدمات سے گزرتے ہو، تو یقین رکھو کہ تمہارا ذہن تمہاری عمر سے کہیں زیادہ بڑا ہو جاتا ہے! 🍂🤍
13/03/2026
دلیپ کمار کہتے ہیں "اپنے کیرئیر کے عروج پر ایک بار میں جہاز سے سفر کر رہا تھا. میرے ساتھ والی سیٹ پر ایک بڑی عمر کا بندہ بیٹھا تھا جس نے سادہ سی شرٹ اور پینٹ پہن رکھی تھی اور حلیے سے ہی مڈل کلاس پر اچھا پڑھا لکھا شخص لگ رہا تھا. دوسرے مسافر تو شاید مجھے پہچان رہے تھے پر اس بندے کو تو جیسے میری موجودگی سے کوئی سروکار ہی نہیں تھا. وہ اخبار پڑھ رہا تھا کھڑکی سے باہر دیکھ رہا تھا اور جب چائے پیش کی گئی تو خاموشی سے اسکی چسکیاں لینے لگا. اس سے گفتگو کی کوشش میں میں نے اس کی طرف مسکرا کر دیکھا اس شخص نے بھی ازروئے مہربانی واپسی مسکراہٹ دکھائی اور مجھے ہیلو کہا. ہماری گفتگو شروع ہو گئی اور میں نے موضوع سینما اور فلم کی طرف موڑ دیا اور اس سے پوچھا 'آپ فلمیں دیکھتے ہیں؟ '
اس شخص نے جواب دیا 'اوہ بہت کم. کئی سال پہلے ایک فلم دیکھی تھی. '
میں نے بتایا کہ میں فلم انڈسٹری میں کام کرتا ہوں.
وہ شخص جواباً بولا 'اوہ بہت خوب. آپ کیا کرتے ہو؟ '
'میں اداکار ہوں ' میں نے جواب دیا.
اس شخص نے سر ہلایا 'واہ یہ تو زبردست ہے' اور بس گفتگو ختم ہو گئی.
جب ہم لینڈ کر گئے تو میں نے ہاتھ بڑھا کر اس سے مصافحہ کرتے ہوئے کہا 'آپ کے ساتھ سفر کرنا اچھا لگا. ویسے میرا نام دلیپ کمار ہے '
اس شخص نے مجھ سے مصافحہ کیا اور مسکرایا' آپکا شکریہ. آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی. میں جے آر ڈی ٹاٹا ہوں..... ٹاٹا گروپ آف کمپنیز کا چیرمین..... "
دلیپ کمار کہتے ہیں اس دن میں نے جانا
"No matter how big you think you are, there is always someone bigger."
"Be humble, it costs nothing."
( یہ بات کوئی معنی نہیں رکھتی کہ آپ خود کو کتنا بڑا سمجھتے ہیں، کوئی نہ کوئی ہمیشہ آپ سے بڑا ہی ہوگا۔لہٰذا عاجز رہیں جس میں کوئی لاگت نہیں آتی)
دیدہ وروں کے شہر میں ہر ایک پستہ قد
پنجوں کے بل کھڑا ہے کہ اونچا دکھائی دے
13/03/2026
پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں اس وقت ہر آدمی حیران ہوگیا جب بڑی اسکرین پر اپنی تصویر دیکھتے ہی ننھی بچی نے اپنا دوپٹہ ٹھیک کرنا شروع کردیا .
ماشاءاللہ یہی اصل اسلام کی شہزادی ہے
میرا تعلق اسے قوم سے ہے
جس کی بیٹی گھڑیا بھی خریدے تو دوپٹہ ساتھ لیتی ہے
اس پوسٹ کو اتنا شیئر کرو کے اس بچی تک پہنچ جائے .
یہ ضلع چارسدہ کے ایک پاسماندہ علاقہ ہے جہاں پر میں ایک ڈاکٹر کے پاس جا رہا تھا وزٹ کرنے کے لیے ایک لفٹ مانگا یہاں پر وزٹ کرنے کے لیے جاتا ہوں محنت رنگ لائیں گے انشاءاللہ ایک دن
shahid Anwar motivational speech
about money...