30/12/2025
The SSC Annual-II Examination 2025 Result is scheduled for declaration on 31 Dec 2025.
This page is about education you can check it and benefit from it
30/12/2025
The SSC Annual-II Examination 2025 Result is scheduled for declaration on 31 Dec 2025.
26/09/2025
DATE SHEET
SSC (9th/ 10th) ANNUAL-II EXAMS 2025
29/08/2025
ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ مردان کے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ اول امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان 2 ستمبر 2025 کو کیا جائے گا۔
25/08/2025
خیبر پختونخواہ میں جن طلباء نے 2023 اور 2024 میں ڈی آئی ٹی کا ڈپلومہ مکمل کیا ہے، ان کے لیے کے پی ٹیوٹا کی طرف سے گرانٹ کا اعلان ہوا ہے۔ گرانٹ کی رقم 73,000 سے 130,000 تک ہے۔
06/08/2025
06/08/2025
Admission Notification SSC Annual-II (9th & 10th Classes) Examination-2025
06/08/2025
😊مردان بورڈ کے میٹرک میں پاس و فیل دونوں Ist year میں داخلہ لے سکتے ہیں-👆
02/08/2025
تمام طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ کسی بھی پیپر میں ریٹوٹلنگ کر سکتے ہیں۔ اور ساتھ میں پاس طلباء وطالبات کسی بھی پیپر میں امپرومنٹ بھی کر سکتے ہیں۔ پرائیویٹ گروپس میں دیئے گئے غلط خبروں پر توجہ نہ دیں۔
02/08/2025
SSC Annual-I Examination 2025
11/09/2024