ZulKifl Bin Shahab

ZulKifl Bin Shahab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZulKifl Bin Shahab, Education Website, takht bhai, Mardan.

پرانی یادیں 🤔
16/02/2026

پرانی یادیں 🤔

15/02/2026

استاد العلماء مولانا محمد قاسم صاحب 💎

قدرت کے اس حسین نظارے پر بس ایک ہی لفظ۔  💎سبحان اللہ💎    🌲
14/02/2026

قدرت کے اس حسین نظارے پر بس ایک ہی لفظ۔ 💎سبحان اللہ💎 🌲

فقہاء اور صوفیاء کے نزدیک استاد کا درجہ روحانی باپ کا ہے۔ اگر والدین انسان کے وجود کا ذریعہ ہیں اور اسے زمین پر لاتے ہیں...
13/02/2026

فقہاء اور صوفیاء کے نزدیک استاد کا درجہ روحانی باپ کا ہے۔ اگر والدین انسان کے وجود کا ذریعہ ہیں اور اسے زمین پر لاتے ہیں، تو استاد اس کی روح کی آبیاری کرتا ہے اور اسے جنت کے راستے پر گامزن کرتا ہے۔
استاد محترم مولانا محمد قاسم صاحب
اوردیرینہ و پیارا دوست مولانا اشتیاق احمد صاحب

درود شریف کثرت سے پڑھا کرو دنیا و آخرت کی کامیابی ھے💎💝
12/02/2026

درود شریف کثرت سے پڑھا کرو دنیا و آخرت کی کامیابی ھے💎💝

اللہ کو راضی کرنے کے لیے بنیادی اعمال میں فرائض کی پابندی (نماز، روزہ، زکوٰۃ)، والدین کے ساتھ حسنِ سلوک، اور کثرت سے ذکر...
11/02/2026

اللہ کو راضی کرنے کے لیے بنیادی اعمال میں فرائض کی پابندی (نماز، روزہ، زکوٰۃ)، والدین کے ساتھ حسنِ سلوک، اور کثرت سے ذکر الٰہی شامل ہیں

درخت لگانا ایک صدقہ جاریہ ہے، جس کا سایہ بھی نیکیوں میں شمار ہوتا ہے🌲🌳
10/02/2026

درخت لگانا ایک صدقہ جاریہ ہے، جس کا سایہ بھی نیکیوں میں شمار ہوتا ہے🌲🌳

دوسروں کو نصیحت کے پھول دیتے وقت خود ان کی خوشبو لینا مت بھولے💎
09/02/2026

دوسروں کو نصیحت کے پھول دیتے وقت خود ان کی خوشبو لینا مت بھولے💎

Address

Takht Bhai
Mardan
23100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZulKifl Bin Shahab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share