The Knowledge School Garhi kapura

The Knowledge School Garhi kapura Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Knowledge School Garhi kapura, School, Garhi kapura Garhi ismail zai, Mardan.

الحمداللہ دی نالج انٹرنیشنل سکول گڑھی کپورہ کا رجسٹریشن مکمل ۔
04/09/2026

الحمداللہ دی نالج انٹرنیشنل سکول گڑھی کپورہ کا رجسٹریشن مکمل ۔

آج ہمارے اسکول میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے دوران دیے گئے ہوم ورک میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ...
01/09/2026

آج ہمارے اسکول میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے دوران دیے گئے ہوم ورک میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جن طلبہ نے اپنا زیرِ التوا کام نہایت محنت، ذمہ داری اور بہترین انداز میں مکمل کیا، انہیں ان کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔

اس موقع پر محترم پرنسپل صاحب نے خود بچوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے اور ان کی محنت کو سراہتے ہوئے مزید محنت اور لگن کے ساتھ تعلیم جاری رکھنے کی ترغیب دی۔ یہ سرٹیفکیٹس بچوں کے لیے ان کی محنت کا اعتراف اور آئندہ مزید بہتر کارکردگی کے لیے حوصلہ افزائی کا باعث بنے۔

تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو بہت بہت مبارک ہو! 🌟🏆📚

25/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی کی خوبصورت یادیں 🇵🇰14 اگست کے موقع پر The Knowledge International School میں حب الوطنی، جوش و جذبے اور قوم...
20/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی کی خوبصورت یادیں 🇵🇰

14 اگست کے موقع پر The Knowledge International School میں حب الوطنی، جوش و جذبے اور قومی یکجہتی سے بھرپور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ہمارے ننھے ستاروں نے سبز و سفید لباس میں پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ 💚

یہ خوبصورت لمحات ہماری یادوں کا حصہ بن گئے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

01/04/2026

والدین یہ ویڈیو لازمی دیکھۓ

01/04/2026

ننھے پھول اپنے مہمانوں کو حوش امدید کہتے ہوۓ

سابق صوبائ وزیر اور چیئرمین امن جرگہ سید کمال شاہ باچہ کا ہم دل سے شکر گزار ہیںباچہ صاحب نے ہر قسم اعلی سطح پر تعاون کرن...
31/03/2026

سابق صوبائ وزیر اور چیئرمین امن جرگہ سید کمال شاہ باچہ کا ہم دل سے شکر گزار ہیں
باچہ صاحب نے ہر قسم اعلی سطح پر تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائ
بچوں میں انعامت تقسیم کۓ اور بچوں کیلۓ ایک لنچ پروگرام کا اعلان کیا
شکریہ باچہ صاحب اپکی امد ہمارے لۓ فخر کی بات ہے

Annual Day Thanks every one
31/03/2026

Annual Day
Thanks every one

Address

Garhi Kapura Garhi Ismail Zai
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Knowledge School Garhi kapura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category