Deoband Mardan

Deoband Mardan

Share

السلام علیکم...
اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ومن احسن قولا ممن دعا الی اللہ وعمل صالحا...

15/04/2026
22/05/2025

الحمد للّٰہ الذی من علینا بالایمان و العلماء،
والصلاة والسلام على من قال العلماء ورثةالانبیاء۔

استاد محترم الشیخ مولانا مفتی عبدالکفیل لدھیانوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ طویل علالت کے بعد ایک بار پھر مسند درس پر براجمان ہے۔

مردان اور گرد و نواح کیلئے ان جیسے درویش کا وجود اللّہ تعالیٰ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔
بے تکلف، سادگی ، عاجزی ، محبت ، بلند اخلاق کا مجموعہ اور علم کا ایک گہرا سمندر ہے

عقلیات،نقلیات اور حکمت کے میدان میں غزالی ، رازی اور علامہ تفتازانی ہے۔ (رحمھم اللّٰہ تعالٰی علیھم)
اللہ تعالیٰ نے انکو ہماری روحانی تربیت کا ذریعہ بنایا ہے۔

انہوں نے ہمارا ہاتھ پکڑ کر شریعت کے باغات میں چلنے کا ہنر سکھایا ہمارا سب کچھ ان پر فدا و قربان ہیں۔

04/10/2024

آواز: حضرت مولانا مفتی عبدالکفیل لدھیانوی حفظہ اللہ
اشعار : دیوان حماسہ ۔ اشعار العرب ۔ دیوان العرب

03/10/2024

ہم جناب مولانا انیس احمد ترنگزئی حقانی صاحب فرزند ارجمند شیخ الحدیث مولنا محمدادریس صاحب کو جمیعت علماء اسلام ضلع چارسدہ کے نائب امیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ازطرف عبدالقیوم جان

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Mardan