محترم والدین !
السلام علیکم۔
ہمیں معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویکسینیشن مہم کے بارے میں مختلف خبریں اور افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ اس حوالے سے آپ کو مطلع کرنا ضروری ہے کہ:
1. اس وقت کسی بھی قسم کا ویکسینیشن پروگرام ہمارے ادارے کے ساتھ طے نہیں ہوا۔
2. نہ ہی حکومت یا کسی سرکاری محکمہ صحت کی طرف سے ہمارے ساتھ کوئی رابطہ کیا گیا ہے۔
3. سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ایسی خبریں محض پروپیگنڈا ہیں، ان کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔
4. اگر مستقبل میں حکومت یا محکمہ صحت کی طرف سے کوئی باضابطہ پروگرام طے ہوتا ہے تو والدین کو بروقت آگاہ کیا جائے گا۔
5. واضح رہے کہ کسی بھی قسم کی ویکسینیشن صرف اور صرف والدین/سرپرست کی اجازت کے بعد ہی ممکن ہوگی۔
براہ کرم افواہوں پر توجہ نہ دیں اور کسی بھی سوال یا وضاحت کے لیے براہِ راست ہمارےسے رابطہ کریں۔
پی ایس ایچ ٹی جی پی ایس زمان شاہ کورونہ ھ
Gps zaman shah katti garhi
knowledge is power
01/12/2024
Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
11/03/2024
school time table for the month of Ramazan
22/11/2022
پاک فوج سے اظہار عقیدت
20/07/2022
08/12/2021
27/11/2020
ہفتہ وار کلاس واٸز ٹاٸم ٹیبل
Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mardan
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |