Learn Quran Academy

Learn Quran Academy

Share

Here you can learn the Quran and all the basics of Islam from passionate and professional male/female Learn the Qur'an Be successful in your life,

We provide online Qur'an classes for children and adults who want to learn the Qur'an with Tajweed and translation.

14/08/2023

تمام اہل وطن کو
یوم آزادی مباک ھو
اللہ پاک ھمارے پیارے وطن پاکستان کو سدا سلامت رکھے آمین!

22/04/2023

السلام علیکم
ڈیجیٹل فیملی کے تمام عزیز و اقراب کو دل کی اتہہ گہرائیوں سے عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اللہ سے دعا گو ہو کہ اس رمضان المبارک کے جتنے بھی نیک اعمال ہم نے کیے ہو اسکو قبول فرمائیں اور ہماری کمی کوتاہیوں کو درگزر فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
تقبل الله منا ومن کم صالح الاعمال

13/04/2023

شب قدر

آج جمعرات 13 اپریل 2023 کو مغرب کی نماز کے بعد 23 ویں شب شروع ہوگئی ہے، جو نہ صرف طاق رات ہونے کے باعث فضیلت والی رات ہے بلکہ شب قدرکا بھی امکان ہے۔

علامہ ا بن رجب حنبلیؒ اپنی معروف کتاب ’’لطائف المعارف‘‘ میں لکھتے ہیں:

جب جمعہ کی رات ، طاق رات سے آملے تو امید کی جاسکتی ہے کہ یہی شب قدر ہے۔

اسی طرح شیخ الاسلام علامہ ابن تیمیہ ؒ لکھتے ہیں:

جب جمعہ کی رات آخری عشرہ کی طاق رات سے ملے تو یہ رات لائق ہے کہ اسے شب قدر کا درجہ ملے۔

مدینہ منورہ کی مسجد قبا کی امام وخطیب شیخ صالح المغامسی نے کہا ہے کہ آج کی رات جمعرات ہے اور طاق رات بھی ہے ۔ قوی امید ہے کہ آج شب ہو اس لئے مسلمانوں کو چاہئے کہ اس رات میں کثرت سے عبادت کریں۔

1۔ کم سے کم دو رکعت نفل اس نیت سے کہ اس کا اجر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور صحابہ سے لیکر تمام بزرگان دین، فقہا، علماء، اور والدین کو بھی پہنچے کہ جن کی وجہ سے ہم تک دین اسلام پہنچا۔

2۔ کم از کم ایک تسبیح استغفار

3۔ کم از کم ایک تسبیح درود شریف

4۔ کم از کم تین بار سورہ اخلاص

5۔ کم از کم ایک رکوع تلاوت

6۔ اپنی تمام جائز حاجات کے لیے اللہ کے حضور دعائیں و مناجات

اگر اتنا بھی کرلیا تو ہزار مہینوں کے برابر اس کا اجر لکھ دیا جائے گا اور اللہ کی رحمت سے امید ہے کہ اس کے فیوض و برکات حاصل ہوں گے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

یمین الدین احمد کی وال سے
13 اپریل 2023ء بمطابق
23 رمضان المبارک 1444ھ
کراچی، پاکستان۔

03/04/2023

‏رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا 🤲

24/03/2023

"Never doubt Allah's love.
If Allah is testing you, he is actually preparing you
for what you ask for."

23/03/2023

‏رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی دعا 🤲

03/01/2023

💻اپنے بچوں کو گھر بیٹھے قرآن کی تعلیمات سے آراستہ کریں ۔
📱 اکیڈمی آپ کےبچوں کی تعلیم وتربیت کے لئے پیش پیش ہے ۔
🚸 ایڈمیشن کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہے ۔
( نوٹ ) ۔

✅ نورانی قاعدہ مع تجوید
✅ مطالعہ قرآن کریم
✅ قرآن تجوید
✅حفظ قرآن کریم
✅ نماز اور مسنون کلمے
✅ مسنون دعائیں۔نماز
دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر آسانی سے پڑھیں
مزید معلومات کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔
ایڈمیشن کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
واٹس ایپ
Click on the link and direct chat with me
wa.me/923146932685

02/01/2023

حقیقی کامیابی‏۔۔۔۔۔۔
چار مہینے مسلسل تکبیر اولی کے ساتھ پانچوں نماز ادا کرنے پر بچے کو اس کے والد نے انعام سے نوازا۔
ایسی ہوتی ہے تربیت

02/01/2023

صبح کا آغاز ❤🔥
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️
💚🤗

29/12/2022

Learn Quran Academy is a very helpful and effective learning atmosphere for all age groups.
▪️Online Quran Teacher is
available 24hrs ( Male and
female)
▪️Translate of Quran
▪️Educated Teachers
▪️No age limit
▪️Fixable timings
▪️30 minutes online
lectures
Weekly performance test and report.
Character building
Highly experienced teachers
Reasonable fee
▪For further details please
Join us on WhatsApp
+923146932685

24/12/2022

سورتہ الفاتحہ

23/12/2022

Jumma mubarak

M Learn Quran Academy
OR
Whatsapp : +92 317l46932685



Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

College Chowk Mardan Peshawar
Mardan
23200