Azm-e-Momin Students Welfare Society

Azm-e-Momin Students Welfare Society

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azm-e-Momin Students Welfare Society, Mardan.

14/08/2023

الحمد اللہ، آج بمورحہ 14 اگست کو عزمِ مومن سٹوڈنٹس ویلفئر سوسائٹی کے پریزیڈنٹ محمد افضال اور عباس خان نے بریلینٹ سائنس کالج کاٹلنگ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حمیدالحق صاحب کے ساتھ میٹنگ کیا اور سال 2024-2023 کیلئے دو سکالر شپ سیٹس بھی دئے جس پر آج ہم نے ایک غریب اور قابل سٹوڈنٹ کو داخل کروایا،

14/08/2023

الحمد اللہ، آج عزمِ مومن سٹوڈنٹس ویلفئر سوسائٹی کے پریزیڈنٹ محمد افضال اور جنرل سیکرٹری عادل رحیم نے جمال گڑھی شکرے بابا گاؤں سے تعلق رکھنے والے سٹوڈنٹ کو فرسٹ ایئر میں نیڈ بیس (Need Base) فری ایجوکیشن پر سکالر کالج کاٹلنگ میں ایڈمیشن دلوایا، عزمِ مومن ویلفئر آرگنائزیشن کے کیبنٹ نے کالج کے ایم ڈی کا شکریہ ادا کیا اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ یہ سٹوڈنٹ آنے والے امتحان میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا..

22/01/2023
Photos from Azm-e-Momin Students Welfare Society's post 14/01/2023

کل ان بچوں کے بارے میں معلوم ہوا کہ گھریلوں حالات اور والد کی لاپرواہی کی وجہ سے یہ بچے آج تک سکول نہیں گئے والد جو کہ خود منشیات کا عادی ہیں۔عزم مومن سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی کی ٹیم نے ان بچوں کو سکول میں داخل کروایا سکول کے کپڑے، شوز، بیگز، کاپیاں اور دوسرے ضروری اشیاء ان کے حوالے کیا انشاء اللہ پیر کے دن سے باقاعدہ سکول جائنگے

Photos from Azm-e-Momin Students Welfare Society's post 13/11/2022

عزم مومن ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین حامد خان اور سٹوڈنٹس سوسائٹی کے صدر عادل رحیم کی زیرنگرانی میں شیرو ڈھیری گورنمنٹ سکول کا دورہ کیا اور 100 سے زائد طلباء میں سٹیشنری ( کاپیاں،رجسٹرز،پنسل ،شاپنرز،ربرز اور بیگز) تقسیم کئے ۔
جنرل سیکرٹری افضال اور شیرو ڈھیری ٹیم بھی ہمراہ تھے

09/11/2022

اسلام علیکم۔
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے۔ دوستوں یہ بچی سٹی چلڈرن ہسپتال میں 6 دنوں سے زیر علاج ہے اس بچی کو گردوں کا مسئلہ ہے ۔ اس بچے کا والد نہایت غریب انسان ہے اپنے گاؤں میں سموسے بیجتا ہے جس پے گزارا کرتے ہیں ۔ لیکن اب اس بچی کا علاج کرنا ان کے بس میں نہیں ہے تو ڈاکٹر نے ڈسچارج کرنے کا کہا ہے لیکن ان پر ہسپتال کے 13500 بقایا جات ہیں ۔
اگر کوئی دوست ان کے ساتھ مدد کرنا چاہتے ہیں تو یہ سٹی چلڈرن ہاسپٹل بیڈ نمبر 6 میں ہے ۔ یا اگر کوئی دوست اکاؤنٹ کے ذریعے مدد کرنا چاہتے ہیں تو اس نمبر پے ایزی پیسہ اکاؤنٹ ہے 03469416769

08/10/2022

Happiness lies in the joy of achievement.
Alhamdulillah the student which was admitted by Azm-e-momin Students Welfare Society in one of the top Institute in Tehsil Katlang "Al khair Model School" got position in his class . All the credits goes to our Team & Al-khair teaching staff by providing quality education to our deserving students...

07/10/2022

الحمد اللہ، عزم مومن سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی نے جو بچہ الحیر ماڈل سکول میں داخل کیا تھا اس نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔۔

05/10/2022

5 اکتوبر
اساتذہ کرام کا عالمی دن ہے اس دن کے موقع پر عزم مومن سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی کیبنٹ ممبرز اپنے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں۔ جن کی بدولت آج ہم لکھنے پڑھنے اور پرکھنے کے قابل ہیں۔
Happy Teacher'S Day......♥️😘

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Mardan