Department of pakistan study awkum

Department of pakistan study awkum Abdul Wali Khan University Mardan
Department of Pakistan studies
(unofficial page)

عبدالولی خان یونیورسٹی مین کیمپس کے زیر اہتمام پاکستانیت اور نیشنلزم کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد مردان (  ) ع...
05/09/2024

عبدالولی خان یونیورسٹی مین کیمپس کے زیر اہتمام پاکستانیت اور نیشنلزم کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
مردان ( ) عبدالولی خان یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستانیت اور نیشنلزم کے عنوان سے یک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جسمیں سوشل سائنسز کے مختلف ڈیپارٹمنٹ کے طلباء طالبات اور اساتذہ شریک ہوئے سیمینار کی میزبانی ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان سٹڈیز نے کی جبکہ پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ کے چئیرمین پرفیسر ڈاکٹر منظور احمد نے سیمینار کی صدارت کی دیگر مقررین میں پروفیسر ڈاکٹر حسین علی چئیر مین سوشیالوجی چئیرمن پاکستان سٹڈیز سید علی شاہ ڈاکٹر شائستہ گوھر لیکچرار دلیر خان لیکچرار صفیہ عمیر علی شاہ اور ایم فل سکالرز انٹرنیشنل ریلیشن سہیل بابر شامل تھے سیمینار میں 6 ستمبر کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا جبکہ قومی وحدت کو اجاگر کیا گیا پاکستان کی اھمیت صحیح معنوں میں اسلامی فلاحی جمہوری ریاست بنانے اور دنیا کی قیادت کے عزم کا اعادہ کیا گیا نوجوان خصوصاً طلبا کو قومی ترقی میں انکے کردار سے آگاھی دی گئی جبکہ نیشنلزم کے غلط تشریح عصبیت پسندی اور لسانی نفرتوں کو ختم کرنے کیلئے جدوجھد پر زور دیا گیا سیمینار کے اختتام پر وطن عزیز کے سالمیت کیلئے دعا کی جبکہ 6 ستمبر کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے طلباء اور اساتذہ نے واک کا اہتمام بھی کیا جو کہ مختلف ڈیپارٹمنٹ سے ہو تا ہوا مین گیٹ پر ختم ہوا

Congratulations to Sadeeq Ullah x student of the department his research paper on the "women's low political participati...
03/09/2024

Congratulations to Sadeeq Ullah x student of the department his research paper on the "women's low political participation in KP a case study of district Dir upper" published in the IJJSA (International Journal of Social Science Archives). HEC recognized the journal "Y" category. He says I'm thankful to my supervisor Syed Ali Shah and my elder brothers who appreciate me and support me and my work!"

08/08/2024

آج میٹرک کا رزلٹ ہے۔ کچھ اسٹوڈنٹس کا ریزلٹ اچھا آۓ، کچھ کا توقعات سے ہٹ کے آۓ گا۔ تمام والدین اور سربراہان سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں اور بچیوں کا حوصلہ بڑھائیں۔ ان کے جذبات کو ٹھیس نہ پہنچائیں ، ان کے عزت نفس کو مجروح نہ کیا جائے ۔ اپنے بچوں اور بچیوں کا موازنہ دوسرں سے مت کیا کریں، سب کا الگ الگ ٹائم لائن ہے۔ مارکس کسی کی قابلیت کا زامن نہیں ہوتی۔
نیک خواہشات اور تمنائیں !!!

15/07/2024

Admissions for the Fall 2024 semester at Abdul Wali Khan University Mardan are now open! 🎓✨
Submit your online application at www.admissions.awkum.edu.pk before the deadline August 31, 2024.

06/06/2024

Congratulations 🎊 and best wishes to all Buddy,s for bright future
Batch (2010_2024)
Date 06_06_2024

01/06/2024

very important mcqs for sudant of Pakistan studies


24/05/2024

Address

Mardan College Chowk
Mardan
23200

Telephone

+923480474043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of pakistan study awkum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Department of pakistan study awkum:

Shortcuts

Share

Category