Jamia Abdullah ibn Umar

Jamia Abdullah ibn Umar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Abdullah ibn Umar, Religious school, دوران آباد کاٹلنگ چونگی, Mardan.

02/11/2025
24/10/2025

البرھان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اختتامی تقریب

24/10/2025

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد قاسم صاحب

22/03/2025

مدرسہ عبداللہ ابن عمر ,( للبنين)جامع مسجد دروان آباد مردان میں 5اپریل 2025بروز ہفتہ سے 10اپریل تک حفظ القرآن کل وقتی جز وقتی ،درجہ اولی تا رابعہ محدود نشستوں پر مقیم غیر مقیم طلبہ کے لئے داخلے جاری ہے،نیز سرکاری ملازمین، تاجر برادری،جدید تعلیم یافتہ اور دیگر خواہشمند حضرات کے لئے دراسات دینیہ دو سالہ( 4بجے تامغرب ) ہفتہ میں صرف چار دن پیر تا جمعرات پڑھایا جائے گا
الداعی الی الخیر مولانا سید غفران علی شاہ
رابطہ نمبر03159850040

05/03/2025

الحمد للّٰہ مدرسہ عبداللہ ابن عمر دوران آباد مردان کا تعمیراتی کام لینٹر تک مکمل ہو چکا ہے
ان شاءاللہ العزیز رمضان المبارک کے بابرکت ایام میں لینٹر کا کام بھی مکمل کیا جائے گا
لینٹر کی پیمائش 9000 فٹ ہیں جس پر تقریباً کل لاگت 40 لاکھ روپے آتا ہے ۔
سیمنٹ تقریبا850 بوری
سریا تقریباً 9ٹن
فی بوری تقریباً 1350 روپے
فی ٹن تقریباً 230000 روپے

*آئیے فروغ علم دین میں ہمارا ساتھ دیجئے*

ہماری ایک خواہش ہے کہ گروپ میں موجود تمام صاحب استطاعت احباب اپنے ذمے تھوڑا تھوڑا سا زمہ داری لے لیں تو ہمارے لئے یہ مشکل کام آسان ہو جائے گا
▪️اپنے والدین، رشتہ داروں اور پیاروں کے نام صدقہ جاریہ کا بہترین موقع

آپ کی کاوشوں کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو دنیا اور آخرت کی خیر عطاء فرمائے

ایزی پیسہ 03339850040

ٹائٹل نام غفران علی شاہ
مولانا غفران علی شاہ مدرسہ ابن عمر دوران آباد مردان رابطہ03159850040

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

دوران آباد کاٹلنگ چونگی
Mardan