GPS Sowkai Mardan

GPS Sowkai Mardan We are committed to continues growth and improvement through effective teaching, strong parent partnerships and active student involvement.

جماعت پنجم کیلئے پہلے سمسٹر کا ڈیٹ شیٹ۔ نوٹ: تمام والدین یہ نوٹ فرمائیں کہ محکمہ تعلیم کے حکم پر یہ امتحان گورنمنٹ ہائی ...
27/11/2025

جماعت پنجم کیلئے پہلے سمسٹر کا ڈیٹ شیٹ۔

نوٹ: تمام والدین یہ نوٹ فرمائیں کہ محکمہ تعلیم کے حکم پر یہ امتحان گورنمنٹ ہائی سکول سوکئ کی زیر نگرانی لیا جائے گا اور اس امتحان میں فیل ہونے پر بچے کو اگلے کلاس میں پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔ لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ بچے کیلئے گھر میں وقت نکال لیا کریں۔ آپ کے تعاون کا شکریہ۔
منجانب: پرنسپل جی پی ایس سوکئ

DEO Male Mardan
DEO Female Mardan

**"داخلے جاری ہیں!**  اپنے بچے کو زندگی کی بہترین شروعات دیں۔ آنے والے تعلیمی سال کے لیے ابھی داخلہ حاصل کریں اور ایک مح...
07/04/2025

**"داخلے جاری ہیں!**
اپنے بچے کو زندگی کی بہترین شروعات دیں۔ آنے والے تعلیمی سال کے لیے ابھی داخلہ حاصل کریں اور ایک محفوظ، ترقی یافتہ تعلیمی ماحول میں جگہ یقینی بنائیں۔. .

Award distribution among the position holders of class 5th in the presence of retired PTC member janab Farman sahib, Mus...
28/03/2025

Award distribution among the position holders of class 5th in the presence of retired PTC member janab Farman sahib, Musarrat nawab Sahib PSHT GPS Sowkai, Muhammad Siddique SPST, Tajamul Hassan SPST, Muhammad Saeed SPST, Riaz Ud Din PST GPS Sowkai.

ایک اور معصوم استاد فرائض کی ادائیگی میں وطن پر قربان ہوگیا معصوم استاد کی آخری التجاباڑہ برقمبر خیل کے پرسکون علاقے میں...
09/12/2024

ایک اور معصوم استاد فرائض کی ادائیگی میں وطن پر قربان ہوگیا

معصوم استاد کی آخری التجا

باڑہ برقمبر خیل کے پرسکون علاقے میں ایک ایسا سانحہ پیش آیا جس نے پورے علاقے کو غم و غصے میں مبتلا کر دیا۔ روح الامین، ایک محنتی اور مخلص استاد، جو ہمیشہ اپنے طلباء کے بہتر مستقبل کا خواب دیکھتا تھا، بے دردی سے اپنی جان گنوا بیٹھا۔

یہ ایک معمول کا دن تھا جب وہ اپنے اسکول کی جانب روانہ ہوا۔ شاید اس کے ذہن میں آج کے سبق کی تیاری یا بچوں کی ترقی کے خیالات ہوں گے۔ لیکن تقدیر نے کچھ اور ہی طے کر رکھا تھا۔ سرکی کمر کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے اسے روک لیا اور موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی۔ روح الامین نے مزاحمت کی، کیونکہ یہ موٹر سائیکل صرف ایک سواری نہیں تھی، بلکہ ان کا روزگار اور اسکول تک پہنچنے کا ذریعہ تھی۔

گولی کی آواز گونجی اور وہ زمین پر گر گیا۔ خون میں لت پت، اس کے عاجز اور معصوم آنکھوں میں ایک سوال تھا، "کیوں؟" وہ آنکھیں، جو ہمیشہ بچوں کے روشن مستقبل کے خوابوں سے بھری رہتی تھیں، آج درد اور ناانصافی کی عکاسی کر رہی تھیں۔

روح الامین کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا، لیکن زندگی اس کے لیے مزید مہلت نہ دے سکی۔ ڈاکٹر

Say no to Corruption.       DEO Male Mardan DEO Female Mardan
07/12/2024

Say no to Corruption.



DEO Male Mardan
DEO Female Mardan

01/04/2024


گورنمنٹ سکولز میں یکم اپریل سے خصوصی داخلہ مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ لہذا اپنے بچوں کو سرکاری سکول میں داخل کرانے کے لئے تشریف لے آئیں!!۔شکریہ!!

Date sheet of class 5th Exam.Make Sure Attendance of Your Children.    .     DEO Male Mardan @
06/03/2024

Date sheet of class 5th Exam.
Make Sure Attendance of Your Children.



.


DEO Male Mardan @

یومِ پیدائش قائد اعظم محمد علی جناح
24/12/2023

یومِ پیدائش قائد اعظم محمد علی جناح

SDEO (Male) Mardan Fida Muhammad Visited GPS Sowkai Mardan .DEO Male Mardan
07/11/2023

SDEO (Male) Mardan Fida Muhammad Visited GPS Sowkai Mardan .
DEO Male Mardan

05/10/2023

Address

Sowkai
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:35
Tuesday 07:30 - 12:35
Wednesday 07:30 - 12:35
Thursday 07:30 - 12:35
Friday 07:30 - 11:35
Saturday 07:30 - 12:35

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Sowkai Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category