11/02/2022
السلام علیکم،
امید ہے اپ خیریت سے ہونگے۔
اپ کی خدمت میں عرض ہے کہ خان کوچنگ اینڈ ٹیوشن اکیڈمی نستہ روڈ چمتار سے نستہ روڈ چرچہ سٹاپ کو منتقل ہوچکا ہے۔ لہذا طلباء اور والدین غور فرماییں۔
شکریہ.