13/12/2025
First semester exam in progress at ghs qutab garh.
education
13/12/2025
First semester exam in progress at ghs qutab garh.
12/12/2025
11/12/2025
Comment Your name if it is on the board or if he is your classmate.
09/09/2025
گورنمنٹ ہائی سکول قطب گڑھ اور علاقے کیلئے اعزاز اور فخر: حافظ محمد حذیفہ
عزیز شاگرد، اسلامیہ کالج پشاور میں داخلہ ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد! یہ کامیابی تمہاری تعلیمی زندگی کا ایک اہم سنگ میل ہے۔
گورنمنٹ ہائی سکول قطب گڑھ مردان......Marks in SSC 1090..
03/09/2025
Our ex-student...
03/09/2025
Our ex-student,...
موسم گرما تعطیلات کے بعد تمام سکولز کل یکم ستمبر سے اوپن ہونگے۔
سکول
اوپننگ ٹائم صبح 7:30 ہوگی۔ کلوزنگ ٹائم 1:35،
گورنمنٹ ھائی سکول قطب گڑھ کے تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ھے کہ 5اگست2025بروزمنگل یوم استحصال منانے کیلئےسکول میں حاضر ھو جائیں۔۔ منجانب سکول انتظامیہ
02/08/2025
زبردست کامیابی پر دلی مبارکباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طالب علم دانش خان نے میٹرک کے امتحانات میں1025 نمبر حاصل کر کے گورنمنٹ ہائی سکول قطب گڑھ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔
یہ کامیابی اس کی محنت، لگن اور مستقل مزاجی کا نتیجہ ہے۔
ہم بطور ادارہ اس کے شاندار مستقبل کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں پیش کرتے ہیں۔
🌟 دانش خان تم ہمارے لیے باعثِ فخر ہے! 🌟
خلوص کے ساتھ
ھیڈ ماسٹر وجملہ سٹاف قطب گڑھ
01/08/2025
زبردست کامیابی پر دلی مبارکباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1090طالب علم محمد خزیفہ نے میٹرک کے امتحانات میں نمبر حاصل کر کے گورنمنٹ ہائی سکول قطب گڑھ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔
یہ کامیابی اس کی محنت، لگن اور مستقل مزاجی کا نتیجہ ہے۔
ہم بطور ادارہ اس کے شاندار مستقبل کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں پیش کرتے ہیں۔
🌟 خزیفہ تم ہمارے لیے باعثِ فخر ہو! 🌟
خلوص کے ساتھ
ھیڈ ماسٹر وجملہ سٹاف قطب گڑھ
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 15:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 16:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |