Ptv Sports

Ptv Sports

Share

Swabi

16/04/2024

مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی ویسے تو دینیش کارتک کمنٹری کرتا رہتا لیکن جس سال ٹی 20 ورلڈ کپ ہوتا اس کی فارم واپس آ جاتی اور نیشنل ٹیم میں جگہ بنا لیتا یہ، کمال کھلاڑی ہے 🫡🔥



16/04/2024

انڈیا والو نے تو کرکٹ کا جنازہ نکال دیا لگتاہے کرکٹ آئی پی ایل میں ہی دفن ہو گی 🤣😂

| | |

14/04/2024

ایران نے اسرائیل پر 200 ڈرون جہازو سے حملہ کر دیا2 گھنٹوں میں پورا سسٹم تباہ کر دیا اور ہمارا والا کچی کے ڈاکو کے ساتھ ایک ماہینے سے لگا ہوا ایک بھی نہیں مارا ماشاءاللہ
پاک فوج زندہ باد

13/04/2024

فخر زمان ...! ♥️
"میں نے تینوں فارمیٹس کھیلے ہیں اور تقریباً 11 سے 12 پارٹنرز کے ساتھ بیٹنگ کی ہے، لیکن سچ کہوں تو میں نے بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کا بہت لطف اٹھایا" ❤️🔥




13/04/2024

🚨 بریکینگ نیوز 🚨

پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو دو بڑے دھچکے!

ایڈم ملن اور فن ایلن بالترتیب ٹخنے اور کمر کی انجری کے باعث سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

I I I I I

12/04/2024

Come Back❤

01/09/2022

نسیم شاہ کل کے میچ کیلے فٹ ہے
انشاءاللہ اچھا فرفامنس دیگا
Pakistan win insha Allah❤❤

04/06/2022

Two legend

02/06/2022
27/10/2021

دہ افعانستان کرکٹر دہ مخمد شھزاد مور وفات شوے اللہ دی ورلہ جنتونہ ورکی
آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Mardan