29/12/2025
مدرسہ ظل القرآن
پہلا سالانہ تقریبِ ختم القرآن و تقسیمِ انعامات
(27 دسمبر 2025)
محترم شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا صفی اللہ صاحب،
والدِ محترم شیخ القرآن حضرت مولانا فضل اللہ صاحب،
اور استاذِ محترم مولانا قاری عبد القیوم صاحب ودیگر مہمانان گرامی
اس بابرکت محفل میں حاضرینِ مجلس سے مخاطب ہیں
اور اپنی قیمتی نصائح سے مستفید فرما رہے ہیں۔