07/02/2025
AKSSA Mardan
It's a platform for Senior Staff Association of Mardan where they can share their views and suggestions with the community.
07/02/2025
*ملازمین ہوشیار باش*
*جب بھی ملازمین نے اپنے جائز حقوق کے لئے آواز اٹھائی ہے تو* *اشرافیہ نے ملازمین کی آواز کو دبانے کے لئے مختلف حربے استعمال کیے ہیں*
*کئی دنوں سے اخبارات و لوکل چینلز کی خبروں سے سوشل میڈیا پر ایک ٹرینڈ چلا کہ*
*پختونخوا حکومت کے پاس اکتوبر کی تنخواہیں نہیں ہیں چونکہ*
*ملازمین نے کوئی توجہ نہیں دی اور اپنی جدوجہد جاری رکھی اب فنانس کے نام پر ایک اور حربہ استعمال کرنا شروع کیا ہے*
*کبھی کہتے ہیں کہ 35 فیصد اور کبھی 25 فیصد تنخواہوں سے کٹوتی کریں گے*
*فنانس کو چاہیے کہ اپنے پاس تمام گاڑیاں نوکر بنگلے اور تمام اضافی مراعات واپس کریں اور پھر دیگر سیکرٹریز وغیرہ کے ساتھ بھی ایسا معاملہ کریں*
*اس کے بعد تمام وزراء وزیر اعلیٰ اور گورنر سے سارے مراعات واپس لے لیں*
*خزانہ خود بخود بھر جائے گا ملازمین اب ہوشیار ہو گئے ہیں آپ کے اس طرح کے حیلے بہانوں میں انے والے نہیں ہیں*
*ہم اپگریڈیشن و پنشن اصلاحات کے خاتمے سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے*
*آل ٹیچرز ایسوسی ایشن Kp*
Click here to claim your Sponsored Listing.